یکشنبه 26/ژانویه/2025

اسلامی جمہوریہ ایران

ایرانی فوج کے  جنگی  بیڑے ایک ہزار اسٹریٹجک ڈرونز کا اضافہ 

تہران – مرکز اطلاعات فلسطین اسلامی جمہوریہ ایران کی تسنیم نیوز ایجنسی نے اطلاع دی ہے کہ ایران کی جانب سے ملک میں "ممکنہ حملوں کے پیش نظر اپنی صلاحیتوں کو بڑھانے کے لیے” کئی فوجی مشقوں کے ساتھ پیر کے روز ایرانی فوجی بیڑے  میں 1000 ڈرون شامل کیے گئے ہیں۔ ایجنسی نے وضاحت […]

نیتن یاہوواجب القتل، مزاحمتی محاذ کو وسعت دی جائے گی: علی خامنہ ای

آیت اللہ علی خامنہ ای

اسرائیلی جارحیت کا جواب دینے کا پورا حق ہے،مناسب وقت پر کارروائی کریں گے:ایران

ایرانی وزیرخارجہ

ایرانی پاسداران انقلاب کا مزاحمتی محور کی حمایت کے عزم کا اعادہ

جنرل حسین سلامی

مزاحمت نے امریکی الیکشن امریکی انتخابات کا پانسہ پلٹ دیا:ایران

اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ غزہ کی مزاحمت نے امریکہ میں صدارتی الیکشن کا دھارا بدل دیا۔ ا

ایران کی اسرائیل کو ’تباہ کن جواب‘ اور سنگین نتائج کی دھمکی

ایران کے رہ برانقلاب اسلامی آیت اللہ علی خامنہ ای نے ایران اور اس کے اتحادیوں پر حملے کرنے پر اسرائیلی دشمن اور امریکہ دونوں کو"تباہ کن جواب" دینے کی دھمکی دی ہے۔

ایرانی قومی سلامتی کے وزیر کی حماس کے دفتر میں آمد، السنوار کی تعزیت

اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی سلامتی کے وزیر اسماعیل خطیب نے تہران میں اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے دفتر کے دورے کے دوران جماعت سیاسی بیورو کے سربراہ اور طوفان الاقصیٰ کے قائد یحییٰ السنوار کی شہادت پر تعزیت کا اظہار کیا۔

ایرانی قومی سلامتی کونسل کے سربراہ نےالسنوار کی شہادت پر تعزیت

ایران کی سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل کے سکریٹری جنرل بریگیڈیئر جنرل علی اکبر احمدیان نے اسلامی جمہوریہ میں اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے دفتر کے دفتر کا دورہ کیا۔ اس دورے میں انہوں نے حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ یحییٰ السنوار کی شہادت پر حماس اور فلسطینی عوام سے تعزیت کا اظہار کیا۔

فلسطینی دھڑوں کی ایران پر اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت

آج ہفتہ کو فلسطینی دھڑوں اور قوتوں نے ایران پر قابض اسرائیلی جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے اسے ایرانی خودمختاری کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا۔

ایران پر اسرائیلی جارحیت پورے خطے پرحملہ ہے:حماس

اسلامی تحریک مزاحمت حماس ایران پر اسرائیلی ریاست کی جارحیت کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے۔ ایران کے خلاف اسرائیلی جارحیت کو ایرانی خودمختاری کی کھلم کھلا خلاف ورزی اور خطے کی سلامتی اور اس کے عوام کے تحفظ کو نشانہ بنانے کی کھلی جارحیت سمجھا جائے گا۔