
حماس رہ نما اسرائیلی جیل سے 20 ماہ کے بعد رہا
بدھ-9-ستمبر-2020
اسرائیلی جیل میں 20 ماہ سے پابند سلاسل اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے ایک مقامی رہ نما کو گذشتہ روز رہا کردیا گیا۔
بدھ-9-ستمبر-2020
اسرائیلی جیل میں 20 ماہ سے پابند سلاسل اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے ایک مقامی رہ نما کو گذشتہ روز رہا کردیا گیا۔
منگل-7-جولائی-2020
اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) نے مقبوضہ مغربی کنارے میں کرونا وائرس کے تیزی سے پھیلائو پرتشویش کا اظہارکیا ہے۔ حماس نے عوام پر زور دیا ہے کہ وہ کرونا کی وبا کا پھیلائو روکنے کے لیے عوام صحت کے حوالے سے تمام ضروری احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔
بدھ-24-جون-2020
اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) نےعوام پر زور دیا ہے کہ وہ امریکا اور بعض عرب ممالک کی سازش سے فلسطینی علاقوں کو اسرائیل میں شامل کرنے کے اعلان کے خلاف اٹھ کھڑے ہوں۔
پیر-22-جون-2020
اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) نے کہا ہے کہ فلسطینی پناہ گزینوں کو لگنے والے زخم ستر سال کے بعد بھی تازہ ہیں اور ان کی تکلیف آج بھی پوری شدت کے ساتھ محسوس کی جاتی ہے۔
جمعہ-1-مئی-2020
اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' نے فلسطینی اتھارٹی کی طرف سے سیاسی بنیادوں پر سیاسی کارکنوں کی گرفتاریوں کی شدید مذمت کی ہے۔ جماعت کی طرف سے فلسطینی اتھارٹی پر زور دیا گیا ہے کہ وہ غرب اردن میں فلسطینی شہریوں کی پکڑ دھکڑ کا سلسلہ فوری بند کرے۔
منگل-14-اپریل-2020
اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے بیرون ملک امور کے سربراہ محمد نزال نے سعودی عرب سے جیلوں میں قید فلسطینیوں اور اردنی شہریوں جن میں حماس کے رہ نما ڈاکٹر محمد الخضری سرفہرست ہیں کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
جمعہ-10-اپریل-2020
اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے سیاسی شعبے کے رکن اور جماعت کے شعبہ اسیران کے انچار موسیٰ دودین نے کہا ہے کہ اگر اسرائیل کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کی نئی ڈیل نہیں طے پاتی تواس کی تمام ذمہ داری صہیونی ریاست اور وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو پرعاید ہوگی۔
اتوار-5-اپریل-2020
اسلامی تحریک مزاحمت'حماس' نے ایک بارپھر سعودی عرب پر زور دیا ہے کہ وہ حراست میں لیے گئے فلسطینی اور اردنی رہ شہریوں بالخصوص جماعت کے عمر رسیدہ رہ نما ڈاکٹر محمد الخضری اور ان کے بیٹے ھانی الخضری کو رہا کرے۔
اتوار-5-اپریل-2020
اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے شعبہ اطلاعات کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ مارچ 2020ء کو فلسطینی شہریوں کی جانب سے 522 مزاحمتی حملے کیے گئے جن میں 10 صہیونی زخمی ہوئے۔ فلسطینیوں کی مزاحمتی کارروائیوں میں 30 موثر کارروائیاں شامل تھیں۔ پانچ اسرائیلی غرب اردن اور پانچ القدس میں زخمی ہوئے۔
بدھ-1-اپریل-2020
اسلامی تحریک مزاحمت'حماس' کے سیاسی شعبےکے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے 30 مارچ کے موقعے پر جاری کردہ ایک پیغام میں کہا ہے کہ ان کی جماعت 'حماس' فلسطینی قوم کے حقوق کے مطالبے پر قائم ہے اور آئندہ بھی قائم رہے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ حماس فلسطین کی مکمل آزادی ، مکمل آزاد اور خود مختار ریاست کےقیام اور حق واپسی کی کے حصول تک ہرمحاذ اور ہر فورم پر مزاحمت اور جدو جہد جاری رکھے گی۔