پنج شنبه 01/می/2025

اسلامی تحریک مزاحمت حماس

حماس کا غزہ باشندوں کی نصرت کے لیے تمام شعبوں اور ہر ممکن طریقوں کو بروئے کارلانے کا مطالبہ

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت حماس نے عالمی تنظیموں اور اقوام متحدہ کے نمائندوں کی اپیلوں پر فوری ردعمل کا مطالبہ کیا جن میں حال ہی میں غزہ کی پٹی میں تباہ کن قحط کے بارے میں خبردار کیا گیا ہے۔ حماس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ فاشسٹ قابض حکومت نے […]

غزہ کے لیے سپورٹ کمیٹی کو معاہدے کے تحت فعال کیا جائے:حماس

غزہ ۔ مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے ایک سرکردہ ذریعے نے کہا ہے کہ جماعت نے معاہدے کے تحت غزہ کے لیے قائم کردہ کمیونٹی سپورٹ کمیٹی کو فعال کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ حماس کے ایک ذریعےنے جمعرات کو العربی ٹی وی کو ایک بیان میں مزید کہا کہ جماعت نے الدعلیس […]

قابض فوج اسرائیلی فوج کے قاتلانہ حملے میں حماس کے ترجمان عبداللطیف القانوع شہید

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی فوج نے غزہ کے شمال میں جبالیہ پر جمعرات کو صبح سویرے ایک فضائی حملے میں اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے ترجمان ڈاکٹر عبداللطیف القانوع کو شہید کردیا۔ مقامی ذرائع نے بتایا کہ اسرائیلی جنگی طیاروں نے حماس کے ترجمان عبداللطیف القانو کے ٹینٹ پر بمباری کی جس کے […]

اسرائیل طاقت کے استعمال سے اپنے قیدی نہیں چھڑا سکتا:حماس

غزہ ۔ مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے خبردار کیا ہے کہ اگر قابض اسرائیل نے غزہ کی پٹی میں بزورِ طاقت قیدیوں کی بازیابی کی کوشش کی اور فضائی حملے جاری رکھے تو قیدیوں کی زندگی کو خطرہ لاحق ہو سکتا ہے۔ حماس نے ایک بیان میں کہاکہ ہم "اسرائیلی اسیران کو زندہ […]

القدس کی ایک انچ زمین سے بھی دستبرداری مسلم امہ کے ساتھ غداری ہوگی:خلیل الحیہ

دوحہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ کی پٹی میں اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سربراہ خلیل الحیہ نے کہا ہے کہ "مزاحمت قوم کے تزویراتی دشمن کے طور پر قابض اسرائیلی دشمن کا اصل چہرہ بے نقاب کرنے میں کامیاب ہو گئی ہے”۔ الحیہ نے مزید کہا کہ "ہمیں ملکی تاریخ کے ایک بے مثال مرحلے […]

مسجد اقصیٰ کی حمایت اور اسرائیلی جرائم کے خلاف عالم گیر احتجاج شروع کیا جائے:حماس

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے غزہ، مقبوضہ بیت المقدس اور مسجد اقصیٰ کی حمایت میں اور فلسطینی عوام کے خلاف اسرائیلی جرائم کے خلا ف عالم گیر احتجاج اور مظاہروں کی اپیل کی ہے۔ حماس نے بدھ کو ایک بیان میں کہا، "جمعہ، ہفتہ اور اتوار کو عالمی یوم الغضب کے […]

معاہدے کو سبوتاژ کرنے کے لیے نیتن یاہو کی طرف سے جنگ سوچا سمجھا فیصلہ تھا:حماس

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے کہا ہے کہ جنگ کی طرف واپسی قابض اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کی جانب سے معاہدے کو ناکام بنانے اور بن گویر کی بلیک میلنگ کا شکار ہونے کا ایک سوچا سمجھا فیصلہ تھا۔ بدھ کو جاری ہونے والے ایک اخباری بیان میں حماس […]

فلسطینی جبری ھجرت کا اسرائیلی منصوبہ کامیاب نہیں ہوگا: حسام بدران

مغربی کنارہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے سیاسی بیورو کے رکن حسام بدران نے زور دے کر کہا ہے کہ قابض صہیونی ریاست کا فلسطینیوں کو جلا وطن کرنے کا اسرائیلی منصوبہ نہیں ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ ہم فلسطینیوں کے حقوق کے لیے مزید حمایت کا مشن جاری رکھیں گے۔ الجزیرہ […]

شام پر اسرائیلی جارحیت کی مذمت ،عرب ممالک اپنی ذمہ داریاں پوری کریں:حماس

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’ حماس‘ نے جنوبی شام میں درعا کے دیہی علاقوں میں کوبا گاؤں میں رہائشی محلوں کو نشانہ بنانے والی وحشیانہ اسرائیلی جارحیت کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے تمام عرب اور اسلامی ممالک سے اپنی ذمہ داریاں سنبھالنے کا مطالبہ کیا ہے۔ درعا کے دیہی […]

حماس کا غزہ اور مسجد اقصیٰ کے دفاع کے لیے نفیر عام مطالبہ

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) نے فلسطینی عوام، عالم اسلام اور دنیا کے آزاد لوگوں سے جمعہ، ہفتہ اور اتوار کو غزہ، یروشلم اور الاقصیٰ کے دفاع میں اور قابض اسرائیلی ریاست کے جرائم کے رد عمل میں نفیر عام کی اپیل کی ہے۔ حماس نے منگل کے روز ایک پریس بیان […]