
حماس کی القدس میں یہودی آباد کاروں کے لیے فضائی پل بنانے کی مذمت
جمعرات-13-اپریل-2023
اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) نے صیہونی قابض حکام کی طرف سے مقبوضہ بیت المقدس کے سلوان میں وادی الربابہ محلے میں ایک فضائی پل کی تعمیر کے منصوبے پر عمل درآمد کی مذمت کی ہے۔