جمعه 09/می/2025

اسلامی تحریک مزاحمت حماس

‘حریت پسندوں کا انتقام’ آپریشن اسرائیلی جرائم کے خلاف ناگزیرہے:الرشق

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے سیاسی بیورو کے رکن عزت الرشق نے کہا ہے کہ القدس بریگیڈز کے رہ نماؤں کے قتل اور عام شہریوں کو نشانہ بنانے کے بعد آپریشن ‘ریوینج آف فری پیپل’ [حریت پسندوں کا انتقام] قابض فوج کے جرائم کا ایک ضروری جواب ہے اور یہ آپریشن اب ضروری ہوچکا ہے۔

غزہ پر جارحیت کی مذمت، قابض اسرائیل کا سکون برباد کردیں گے: ھنیہ

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کی وحشیانہ جارحیت اور 13 فلسطینیوں کی شہادت کے واقعے پر اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] نے شدید رد عمل کا اظہار کیا ہے۔

اسرائیل کے ساتھ قیدیوں تبادلے سے متعلق نیتن یاھو کا بیان مسترد

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے سیاسی بیورو کے رکن اور حماس شہداء، اسیران اور زخمیوں کے امور کے انچارج زاہر جبارین نے حماس اور قابض ریاست کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کے بارے میں قابض وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کے بیانات کی تردید کی ہے۔ .

حماس کی الشیخ عکرمہ صبری کو طلبی کے سمن جاری رکنے کی مذمت

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] نے مسجد اقصیٰ کے امام اور خطیب الشیخ عکرمہ صبری کی پولیس مرکز میں پیشی کے لیے اسرائیلی حکام کی طرف سے سمن جاری کرنے کی شدید مذمت کی ہے۔

حماس کے وفد کی دورہ روس کے دوران روسی نائب وزیرخارجہ سے ملاقات

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے بین الاقوامی تعلقات کے دفتر کے سربراہ موسیٰ ابو مرزوق نے کل بدھ کی سہ پہر مشرق وسطیٰ اور افریقہ میں روسی صدر کے خصوصی ایلچی اور روسی نائب وزیر خارجہ میخائل بوگدانوف سے ماسکو میں ملاقات کی۔

بیت المقدس کے ارد گرد آبادکاری سڑک اسرائیل کا مجرمانہ منصوبہ ہے:حماس

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] نے مقبوضہ بیت المقدس میں یہودی کالونیوں کو ملانے والی سڑک کے منصوبے پر اپنا ردعمل جاری کیا ہے۔

سرکردہ فلسطینی رہ نما عزالدین عمارنہ کی اسرائیلی جیل میں بھوک ہڑتال

فلسطین کے دریائے اردن کے مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین سے تعلق رکھنے والے حماس کے قیدی رہ نما عزالدین عمارنہ کی بھوک ہڑتال دسویں روز بھی جاری ہے۔ انہوں نے انتظامی حراست کے خلاف بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال شروع کررکھی ہے۔

ایرانی وزیرخارجہ اور اسماعیل ھنیہ کے درمیان فون پر تبادلہ خیال

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ھنیہ اور ایرانی وزیر خارجہ حسین عبداللہیان نے ٹیلیفون پر بات چیت کی ہے۔

القسام نے بٹ کوائن کے ذریعے عطیات وصول کرنے کا پروگرام ختم کردیا

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس ] کے عسکری بازو شہید عزالدین القسام بریگیڈز نے اعلان کیا ہے کہ وہ ڈیجیٹل کرنسی بٹ کوائن کے ذریعے مالی عطیات وصول کرنا بند کررہا ہے۔

سعودی عرب میں قید فلسطینی ڈاکٹر ھانی الخضری تین سال بعد رہا

سعودی حکام نےکل بدھ کو اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" کے رہ نما محمد الخضری کے بیٹے ڈاکٹر ہانی الخضری کو رہا کردیا۔ ان کے والد محمد الخضری کو پچھلے سال کے آخر میں جیل سے رہا کیا گیا تھا۔