
معرکہ ’طوفان اقصیٰ‘، دسیوں صہیونی ہلاک اور زخمی، کئی گرفتار
ہفتہ-7-اکتوبر-2023
اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی پر ایک بڑا حملہ کیا ہے جس میں دسیوں افراد کے شہید اور زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔
ہفتہ-7-اکتوبر-2023
اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی پر ایک بڑا حملہ کیا ہے جس میں دسیوں افراد کے شہید اور زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔
ہفتہ-7-اکتوبر-2023
اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے ہفتے کے روز کہا ہے کہ "الاقصیٰ فلڈ" آپریشن غزہ سے شروع ہوا اور یہ مغربی کنارے اور بیرون ملک اور ہر اس جگہ تک پھیلے گا جہاں ہمارے لوگ اور قوم موجود ہے۔
ہفتہ-7-اکتوبر-2023
اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" کے نائب سربراہ الشیخ صالح العاروی نے ہفتے کے روز کہا ہے کہ آپریشن "الاقصیٰ فلڈ" اسرائیلی قابض ریاست کے جرائم کے خلاف فلسطینی قوم کا جواب ہے۔
ہفتہ-7-اکتوبر-2023
آج ہفتے کے روز اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے عسکری ونگ شہید عزالدین القسام بریگیڈز کے کمانڈر محمد الضیف نے فلسطینیوں کے خلاف قابض ریاست کے جرائم اور اس کے بار بار جرائم کے جواب میں آپریشن "الا قصیٰ فلڈ" شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔
جمعرات-28-ستمبر-2023
کل بدھ کے روز اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے عراقی وزیر اعظم محمد شیاع السودانی کو ٹیلی فون کرکے موصل کے علاقے میں ایک شادی ہال میں شادی کی تقریب کے دورا آتش زدگی کے حادثے پر افسوس کا اظہار کیا۔
منگل-26-ستمبر-2023
اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے بیرون ملک امور کے سربراہ خالد مشعل نے کہا ہے کہ صہیونی دشمن مسجد اقصی پر اپنے حملوں سے آگ سے کھیل رہا ہے اور ہم اسے اس آگ سے جلا دیں گے اور فلسطینی مزاحمت اس کے منصوبوں کو ناکام بنانے کی صلاحیت رکھتی ہے۔
پیر-25-ستمبر-2023
اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] نے الخلیل میونسپل کونسل کے رکن عبدالکریم فرح کے قتل کی کوشش کی شدید مذمت کرتے ہوئے فلسطینی اتھارٹی سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ قصور واروں کو فوری طور پر گرفتار کرکے کٹہرےمیں لائے۔
اتوار-24-ستمبر-2023
اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] نے جمہوریہ کانگو کے اپنے سفارت خانے کو مقبوضہ بیت المقدس منتقل کرنے کے اعلان کی مذمت کرتے ہوئے اس اقدام کو بین الاقوامی قوانین اور فلسطینی عوام کے حقوق کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
اتوار-24-ستمبر-2023
جنوبی افریقا نے اپنے ملک میں فلسطینیوں کے داخلے کے لیے ویزے کی شرط ختم کردی ہے۔ دوسری جانب اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] نے جنوبی افریقا کے اس فیصلے کی تحسین کرتے ہوئے جنوبی افریقا کی حکومت کا شکریہ ادا کیا ہے۔
جمعہ-22-ستمبر-2023
اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] نے اسرائیلی قابض ریاست کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے اور ہر طرح کے تعلقات کو مسترد کرتے ہوئے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ اسرائیل کا بائیکاٹ کرے۔