پنج شنبه 08/می/2025

اسلامی تحریک مزاحمت حماس

ہسپتال پر اسرائیلی بمباری کےخلاف عالمی سطح پر احتجاج کی اپیل

اسلامی تحریک مزاحمت حماس نے منگل کی شام کو ایک ہنگامی اپیل میں غزہ کی پٹی میں المعمدانی لاھلی ہسپتال کے قتل عام اور اس نسل کشی کےخلاف دنیا بھر میں فلسطینیوں کی حمایت کرنے والوں اور آزادی اور انسانی حقوق پر یقین رکھنے والے کارکنوں اور عوام سے احتجاج کی اپیل کی ہے۔

اسرائیل کا کوئی مستقبل نہیں اور مکمل آزادی ہمارا مطالبہ ہے: مشعل

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے بیرون ملک امور کے رہ نما خالد مشعل نے کہا ہے کہ اسرائیل یا اس کے قومی منصوبے کا کوئی مستقبل نہیں ہے۔انہوں نے زور دے کر کہا کہ ہمارا مطالبہ قابض دشمن کےقبضے سے نجات اور مکمل آزادی ہے۔

غزہ پر اسرائیلی جارحیت میں ایک ہزار سے زائد بچوں کو شہید کردیا گیا

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کی طرف سے 7 اکتوبر سے جاری وحشیانہ بربریت کے نتیجے میں بڑی تعداد میں ہونے والی اموات میں سب سے زیادہ بچے شہید ہوئے ہیں۔

ہنیہ کا شیخ الازھر کی طرف سے اسرائیلی جرائم کی مذمت کا خیر مقدم

کل بدھ کی شام اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے سیاسی شعبےکے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے شیخ الازہر ڈاکٹر احمد الطیب سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا اور غزہ پر صہیونی جارحیت کے بارے میں الازہر کے باوقار موقف کو سراہا۔

بائیڈن کا پروپیگنڈہ مسترد، دفاع اور مزاحمت فلسطینیوں کا حق ہے:حماس

اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" نے غزہ کی پٹی اور باقی مقبوضہ علاقوں میں فلسطینی عوام کے خلاف وحشیانہ صیہونی جارحیت کے تسلسل اور اس میں اضافے کے موقع پر امریکی صدر جو بائیڈن کے اشتعال انگیز بیانات کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے ان کی مذمت کی کی ہے۔

غزہ پر اسرائیلی بمباری میں حماس کے دو رہ نما شہید

اسرائیلی فوج کے غزہ کی پٹی پر تازہ حملوں میں اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے دو سینیر رہ نما شہید ہوگئے

دشمن کی طاقت کا گھمنڈ چند منٹوں میں خاک میں ملا دیا: سماعیل ھنیہ

اسلامی تحریک مزاحمت ’’حماس‘‘ کے رہ نما اسماعیل ہنیہ نے ہفتے کے روز اسرائیل پر حماس کے بڑے راکٹ حملے کے بعد کہا ہے کہ، جنگ صہیونیت کےقلب میں داخل ہو چکی ہے۔

معرکہ ’طوفان اقصیٰ‘، دسیوں صہیونی ہلاک اور زخمی، کئی گرفتار

اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی پر ایک بڑا حملہ کیا ہے جس میں دسیوں افراد کے شہید اور زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

"الاقصیٰ طوفان” پورے فلسطین اور بیرون ملک پھیلے گا:ھنیہ

اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے ہفتے کے روز کہا ہے کہ "الاقصیٰ فلڈ" آپریشن غزہ سے شروع ہوا اور یہ مغربی کنارے اور بیرون ملک اور ہر اس جگہ تک پھیلے گا جہاں ہمارے لوگ اور قوم موجود ہے۔

’معرکہ طوفان اقصی‘اسرائیلی جرائم کا جواب ہے: العاروری

اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" کے نائب سربراہ الشیخ صالح العاروی نے ہفتے کے روز کہا ہے کہ آپریشن "الاقصیٰ فلڈ" اسرائیلی قابض ریاست کے جرائم کے خلاف فلسطینی قوم کا جواب ہے۔