پنج شنبه 01/می/2025

اسلامی تحریک مزاحمت حماس

بلاطہ کیمپ پر قابض فوج کی کارروائی غزہ میں نسل کشی کی توسیع ہے:حماس

مرکز اطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے کہا ہے کہ قابض صیہونی فوج کی جانب سے نابلس کے بلاتہ پناہ گزین کیمپ میں شروع کیا گیا فوجی آپریشن فلسطینی عوام کے خلاف جاری جارحیت میں ایک نئے اضافے کی نمائندگی کرتا ہے، غزہ کی پٹی میں ڈیڑھ سال سے جاری تباہی کی جنگ میں […]

اسرائیلی تحقیقات میں 7 اکتوبر کو سدیروٹ پر فلسطینی مجاھدین کا حملہ روکنے میں ناکامی کی تفصیلات جاری

مرکز اطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی فوجی تحقیقات میں 7 اکتوبر 2023 کو "طوفان الاقصیٰ ” کے حملے کے دوران سیدیروٹ بستی میں قابض افواج کی شکست اور الجھنوں کی تفصیلات سامنے آئیں۔ اسرائیلی اخبار ’ہارٹز‘ نے اسرائیلی فوج کی تحقیقات کا حوالہ دیتے ہوئے رپورٹ کیا کہ اسرائیلی سکیورٹی فورسز 7 اکتوبر 2023 کو غزہ […]

حماس کا دنیا بھر کے ممالک سے’نازی صہیونی‘ ریاست کے ساتھ سفارتی تعلقات ختم کرنے کا مطالبہ

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات رکھنے والے ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ غاصب صہیونی ریاست کی طرف سے نہتے فلسطینیوں کے خلاف منظم جنگی جرائم کے خلاف بہ طور احتجاج سفارتی تعلقات ختم کریں۔ حماس نے ان تعلقات کو منقطع کرنے اور معصوموں اور […]

غزہ میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ وحشیانہ انتقام ہے، دنیا مظالم بند کرائے:حماس

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے زور دے کر کہا ہے کہ غزہ میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ صرف فوجی دباؤ نہیں ہے، بلکہ معصوم شہریوں کے خلاف انتقامی کارروائی کی حیوانی اور وحشیانہ کارروائی ہے۔ حماس نے اقوام عالم سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنی ذمہ داری ادا […]

حماس کا اقوام متحدہ سے غزہ میں غذائی قلت کے جرائم روکنے کے لیے سنجیدہ اقدامات کا مطالبہ

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے عرب اور مسلمان ممالک کے رہنماؤں، اقوام متحدہ اور اس کی ایجنسیوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ غزہ کی پٹی پر مسلط غذائی قلت اور ناکہ بندی کے مجرمانہ طرز عمل کو روکنے کے لیے سنجیدہ اقدامات کریں۔ حماس نے زور دے کر کہا کہ […]

نیویارک میں فلسطینی تاجر بشار المصری کے خلاف مقدمہ

لندن – مرکزاطلاعات فلسطین اسرائیلی نژاد امریکیوں کے خاندانوں نے جن کے افراد 7 اکتوبر 2023ء کو حملے میں مارے گئے تھے نے نیویارک کی ایک عدالت میں فلسطینی نژاد امریکی تاجر بشار المصری کے خلاف مقدمہ دائر کیا ہے۔ جس میں الزام لگایا گیا ہے کہ اس نے "حماس کے بنیادی ڈھانچے کی تعمیر […]

مغربی کنارے میں آباد کاروں کے حملوں کا مقابلہ کرنے کے لیے مزاحمت تیز کی جائے: حماس

رام اللہ – مرکز اطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے رہنما محمود مرداوی نے مغربی کنارے کی مختلف گورنریوں میں یہودی آباد کاروں کے بڑھتے ہوئے حملوں کا مقابلہ کرنے اور قابض ریاست کے حفاظتی حسابات اور جارحانہ منصوبوں میں خلل ڈالنے کے لیے ہر قسم کی مزاحمت کو بڑھانے پر زور دیا۔ مرداوی […]

ایمبولینسز کو عسکری مقاصد کے لیے استعمال کا الزام امریکی جھوٹ اور دور حاضر کےنازیوں کی حمایت:جماس

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت حماس نے امریکی قومی سلامتی کونسل کے ترجمان برائن ہیوز کے ان بیانات کو سختی سے مسترد کردیا ہے جن میں اس نے فلسطینی مزاحمت کاروں پر ایمبولینسوں کو فوجی مقاصد کے لیے استعمال کرنے کا الزام عاید کیا۔ حماس نے کہا کہ صدر ٹرمپ اور ان کی […]

غزہ میں صحافیوں کو نشانہ بنانا غاصب فاشسٹ صہیونی فوج کا شرمناک اور گھناؤنا جنگی جرم ہے:حماس

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے زور دے کر کہا ہے مجرم قابض صہیونی فوج کی طرف سے غزہ کی پٹی میں بمباری کےدوران خان یونس میں ناصر ہسپتال کے قریب فلسطینی صحافیوں کونشانہ بنانا اور صحافی حلمی الفقعاوی اور نوجوان یوسف الخزیندر کی شہادت کو سنگین اور گھناؤنا جنگی جرم قرار […]

ہم اسرائیلی جارحیت کو روکنے کی کسی بھی مثبت اور تعمیری تجویز کا خیرمقدم کریں گے: حماس

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے ترجمان جہاد طحہ نے کہا ہے کہ قابض اسرائیل کو جنگ بندی کے معاہدے کی پاسداری کرنی چاہیے۔ انہوں نے زور دیتے ہوئے کہا کہ حماس ایسی کسی بھی تجویز کا خیر مقدم کرے گی جو صہیونی جارحیت کو روکنے کا باعث بنے۔ طحہٰ نے اتوار […]