
حماس، اسلامی جہاد ،عوامی محاذ ک قاہرہ میں غزہ میں اسرائیلی جارحیت پر تبادلہ خیال
اتوار-22-دسمبر-2024
قاہرہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘، اسلامی جہاد، اور پاپولر فرنٹ فار لبریشن آف فلسطین کے رہ نماؤں کے وفود نے مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں ملاقات کی۔ اس ملاقات میں انہوں نے غزہ میں جاری صہیونی جارحیت اور بالواسطہ پیش رفت پر گہرائی سے تبادلہ خیال کیا۔ اجلاس میں جنگ بندی کے […]