جمعه 09/می/2025

اسلامی تحریک مزاحمت حماس

غزہ میں جنگ بندی کی مساعی کے حوالے سے حماس اور قطر کے درمیان بات چیت

دوحہ – مرکز اطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے قطری وزیر اعظم اور وزیر خارجہ کے ساتھ جنگ ​​بندی مذاکرات میں ہونے والی تازہ ترین پیش رفت اوراسے آگے بڑھانے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا۔ قطری وزارت خارجہ نے ہفتے کی شام کہا کہ قطری وزیر اعظم نے خلیل الحیہ کی سربراہی میں […]

حماس نے کمال عدوان ہسپتال کے بارے میں اسرائیلی دعوے مسترد کریے

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے شمالی غزہ کی پٹی کے کمال عدوان ہسپتال میں کسی بھی عسکری شکل یا مزاحمتی جنگجوؤں کی موجودگی کی واضح طور پر تردید کی ہے۔ حماس نے ایک بیان میں اس بات پر زور دیا کہ ہسپتال میں کسی بھی قسم کی  عسکری سرگرمی نہیں۔ القسام […]

کمال عدوان ہسپتال غزہ میں عوامی استقامت اور صہیونی جبر کی علامت ہے: حمدان

بیروت – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے رہ نما اسامہ حمدان نےزور دے کر کہا ہے کہ قابض اسرائیلی فوج کی جانب سے شمالی غزہ کی پٹی میں کمال عدوان ہسپتال کو نشانہ بنانا "جرنیلوں کے پلان” کے نام سے مشہور بدنام زمانہ  منصوبے کا حصہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ کمال عدوان […]

کمال عدوان ہسپتال نذرآتش کرنا جنگی جرم،قابض دشمن سے حساب لیا جائے:حماس

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے شمالی غزہ کی پٹی کے کمال عدوان ہسپتال کو قابض صہیونی فوج کی طرف سے آتش گیر بم برسا کر نذرآتش کرنے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ حماس نے ایک پریس بیان میں کہا کہ مجرم قابض فوج کا کمال عدوان ہسپتال پر دھاوا […]

بن گویر کا مسجد اقصیٰ پردھاوا اشتعال انگیزی، مسلم امہ قبلہ اول کا دفاع کرے

مقبوضہ بیت المقدس  – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے اسرائیل کے انتہا پسند وزیر ایتمار بن گویر کی یہودی بلوائیوں کے ہماری نام نہاد یہودی  تہوار "ھنوکا” کے پہلے دن مسجد الاقصی پر حملہ ایک نئی اور خطرناک اشتعال انگیزی ہے۔ حماس نے عرب ممالک اور عالم اسلام سے مطالبہ کیا کہ وہ […]

اسرائیل کی نئی شرائط نے معاہدے کو ملتوی کردیا ہے:حماس

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے کہا ہے کہ قابض اسرائیلی حکام نے جنگ بندی کے معاہدے پر نئی شرائط رکھی ہیں جس کی وجہ سے دستیاب معاہدے تک پہنچنے میں تاخیر ہوگئی ہے۔ حماس نے بدھ کو ایک بیان میں اس بات کی تصدیق کی کہ دوحہ میں جنگ بندی اور […]

صہیونی جارحیت کے باوجود مغربی کنارے میں مزاحمت جاری ہے:حماس

رام اللہ – مرکز اطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت "حماس” نےکہا ہے کہ مغربی کنارے کی گورنریوں میں قابض صہیونی فوج کی منظم دہشت گردی اور قتل عام کے باوجود  مزاحمت پوری قوت سے جاری ہے۔ حماس نے ایک پریس بیان میں کہا ہے کہ قابض فوج کی جانب سے غزہ کی پٹی میں جارحیت […]

مسجد اقصیٰ پر یہودی دھاووں کا مقابلہ کیا جائے:حماس

رام اللہ – مرکز اطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے رہ نما ہارون ناصر الدین نے مسجد اقصیٰ اور مغربی کنارے کے تمام علاقوں میں آباد کاروں کے بڑھتے ہوئے حملوں کا مقابلہ کرنے پر زور دیا ہے۔ ناصرالدین نے بدھ کے روز پریس بیانات میں کہا کہ "نام نہاد ‘حنوکاہ تہوار’ کے موقع […]

شہید السنوار کی تصویر والی ٹی شرٹس کی نمائش، اسرائیل امریکی کمپنی پر برہم

السنوار شہید

حماس، اسلامی جہاد ،عوامی محاذ ک قاہرہ میں غزہ میں اسرائیلی جارحیت پر تبادلہ خیال

قاہرہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘، اسلامی جہاد، اور پاپولر فرنٹ فار لبریشن آف فلسطین کے رہ نماؤں کے وفود نے مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں ملاقات کی۔ اس ملاقات میں  انہوں نے غزہ میں جاری صہیونی جارحیت اور بالواسطہ پیش رفت پر گہرائی سے تبادلہ خیال کیا۔ اجلاس میں جنگ بندی کے […]