پنج شنبه 13/فوریه/2025

اسلامی تحریک مزاحمت حماس

حماس کے وفد کی جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات

اسلام آباد – مرکز اطلاعات فلسطین مولانا فضل الرحمان نے القدومی اور ان کے ساتھ آنے والے وفد کا خیرمقدم کرتے ہوئے فلسطینی عوام کے لیے اپنی جماعت کی حمایت کا اظہار کرتے ہوئے طوفان الاقصی کی جنگ کے دوران فلسطینی عوام اور حماس کی قیادت کی قربانیوں کو سراہا۔ مولانا فضل الرحمان نے امریکی […]

اسرائیل الحاق اور نقل مکانی کے منصوبے پر دن رات سرگرم ہے:حماس

رام اللہ – مرکز اطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت حماس نے فلسطینی علاقوں سے شہریوں کی جبری نقل مکانی، ان کے گھروں کی مسماری، غرب اردن کے الحاق اور قبضے میں جاری توسیع کے سنگین نتائج سے خبردار کیاہے۔ حماس کے پولیٹیکل بیورو کے رکن ہارون ناصرالدین نے زور دیا کہ قابض اسرائیلی حکام مقبوضہ […]

حماس کی غزہ پر امریکی اور فلسطینیوں کی جلا وطنی کے بارے میں ٹرمپ کے بیانات کی شدید مذمت

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ان بیانات کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے جن میں اس نے غزہ کی پٹی پر امریکہ کا قبضہ کرنے فلسطینی عوام کو وہاں سے بے گھر کرنا ہے۔ حماس نے بدھ کے روز ایک پریس بیان میں اس بات […]

ٹرمپ کے بیانات گہری جہالت کی عکاسی کرتے ہیں، نقل مکانی کے منصوبے ناکام بنا دیں گے

مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی بیورو کے رکن عزت الرشق نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے "غزہ پر کنٹرول” کے حوالے سے بیانات فلسطین اور خطے کے بارے میں الجھن پیدا کرنے اور گہری جہالت کی عکاسی کرتے ہیں۔ الرشق نے ایک پریس بیان میں اس بات پر زور […]

تُرکیہ غزہ میں ضروری بھاری سامان اور ہسپتال کا سامان فراہم کرے گا:حماس

استنبول – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے ایک رہنما محمود مرداوی نے کہا ہے کہ ترکیہ نے غزہ کی پٹی میں ضروری بھاری سازوسامان اور فیلڈ ہسپتال لانے کا وعدہ کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ "قابض دشمن معاہدے پر عمل درآمد میں تاخیر کر رہا ہے”۔ مرداوی نے مزید کہا کہ ” ان […]

غزہ میں جنگ بندی کے دوسرے مرحلے کے مذاکرات شروع ہو چکے ہیں:حماس

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحرک مزاحمت "حماس” کے ترجمان عبداللطیف القانوع نے کہا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی کے دوسرے مرحلے کے مذاکرات کے لیے رابطے اور مذاکرات شروع ہو گئے ہیں۔ انہوں نے کہا ہے کہ اس وقت غزہ میں پناہ گاہوں، امداد اور تعمیر نو سے متعلق امور پر بات کررہی […]

شمالی غرب اردن میں اسرائیلی فوجیوں پر حملہ صہیونی جرائم کا رد عمل ہے:حماس

طوباس – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے ایک فلسطینی مزاحمت کار کی جانب سے شمالی غرب اردن کے شمالی شہر طوباس میں دو اسرائیلی فوجیوں کا قتل اور چھ کو زخمی کیےجانے کا واقعہ صہیونی دشمن کی دہشت گردی کا فطری رد عمل ہے۔حماس نے اس بہادرانہ آپریشن پر حماس نے فلسطینی قوم […]

قومی حکومت غزہ کے لیے بہترین آپشن ہے،جارحیت کے مستقل خاتمہ اور تعمیر نو چاہتے ہیں:حمدان

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے رہ نما اسامہ حمدان نے کہا ہےکہ رفح لینڈ کراسنگ پہلے مرحلے میں انسانی معاملات کو سفر کرنے کی اجازت دینے کے لیے کام کر رہی ہے، اور دوسرے مرحلے کے مذاکرات میں پھنسے ہوئے افراد کی واپسی کے انتظامات پر اتفاق کیا جائے گا۔ حمدان […]

حماس کے اعلیٰ سطحی وفد غزہ کو ضروریات فراہم کرنے کے لیےرو س کا دورہ

دوحہ – مرکز اطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) نے کہا ہے کہ سیاسی بیورو کے رکن اور بین الاقوامی تعلقات کے دفتر کے سربراہ ڈاکٹر موسیٰ ابو مرزوق کی سربراہی میں تحریک کے ایک وفد نے روسی فیڈریشن کے صدر کے خصوصی نمائندے برائےمشرق وسطیٰ اور افریقی ممالک اور روس کے نائب وزیر خارجہ […]

حماس احلام تمیمی کو ملک بدر کرے یا واشنگٹن کے حوالے کرے:اردن

عمان – مرکزاطلاعات فلسطین اردن کے حکام نے اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کو 24 گھنٹوں کے اندر اردن سے رہائی پانے والی قیدی احلام تمیمی کو ڈی پورٹ کرنے کے لیے جگہ تلاش کرنے پر زو ر دیا ہے۔ عمان کا کہنا ہے کہ اگر حماس نے اسے کسی دوسرے ملک منتقل نہ کیا تو […]