سه شنبه 06/می/2025

اسلامی تحریک مزاحمت حماس

اجتماعی سزا اور بلیک میلنگ کی اسرائیلی پالیسیاں غزہ کو قحط کی طرف لے جا رہی ہیں:حماس

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے غزہ کی پٹی میں قحط سے خبردار کرتے ہوئے کہا ہےقابض اسرائیلی حکام نے مسلسل دسویں روز بھی کراسنگ بند کر کے اجتماعی سزا اور سیاسی بلیک میلنگ کی اپنی پالیسی جاری رکھی ہوئی ہے۔ حماس نے منگل کے روز ایک اخباری بیان میں کہاکہ "قابض […]

غرب اردن میں قا بض اسرائیلی فوج کا حماس کی قیادت کے خلاف کریک ڈاؤن

الخلیل – مرکزاطلاعات فلسطین آج منگل کی صبح قابض اسرائیلی فوج نے الخلیل کے متعدد محلوں پر دھاوا بولا اور چھاپے مارے ، گھروں میں تلاشی لی اور سامان کی توڑ پھوڑ اور لوٹ مار کی۔ اس دوران انہوں نے ایک رکن پارلیمنٹ سمیت متعدد شہریوں کو گرفتار کیا۔ مقامی ذرائع نے بتایا کہ قابض […]

نوجوان کا قتل وحشیانہ کاررائی، فلسطینی اتھارٹی اپنے شہریوں کا خون بہانہ بند کرے:حماس

اسلامی تحریک مزاحمت حماس

ثالث ممالک قابض اسرائیل کو غزہ سے انخلاء کے شیڈول پر عمل کرنے کا پابند بنائیں:حماس

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے غزہ میں جنگ بندی کے معاہدے کے ثالثوں اور بین الاقوامی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ قابض فوج کے انخلا کے طے شدہ شیڈول کے ساتھ وابستگی کو یقینی بنانے کے لیے مداخلت کریں اور دوسرے مرحلے کے مذاکرات "بغیر کسی تاخیر کے” دوبارہ […]

ہم مذاکرات کے لیے تیار ہیں مگر نیتن یاہو رکاوٹیں ڈال رہا ہے:حماس

‘مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے اس بات پر زور دیا ہے کہ وہ بلیک میلنگ اور جنگ کی دھمکیوں کا کوئی اہمیت نہیں دیتی۔ مذاکرات اور معاہدے کے عزم کے علاوہ کوئی راستہ نہیں ہے۔ بصورت دیگر یہ قیدیوں کو خطرے میں ڈال دے گی۔ حماس نے پیر کے روز ایک پریس بیان […]

فلسطینیوں کو ریلیف فراہم کرنا اور مستقل جنگ بندی ہماری اولین ترجیح ہے:حماس

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے ترجمان عبداللطیف القانو ع نے کہا ہے کہ حماس نے ثالثوں اور ٹرمپ کے ایلچی کی کوششوں کا لچکدار طریقے سے جواب دیا ہے۔ حماس متوقع مذاکرات کے نتائج کا انتظار کر رہی ہے اور قابض اسرائیل کو رضامندی اور دوسرے مرحلے کی طرف بڑھنے کا […]

غزہ کی بجلی منقطع کرنا ہمارے عوام کےخلاف اوچھا ہتھکنڈا ہے:الرشق

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’ حماس‘ نے قابض اسرائیلی ریاست کی جانب سے غزہ کی پٹی کو فراہم کردہ بجلی بند کرنے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اس مجرمانہ اقدام کو فلسطینی عوام اور ان کی مزاحمت پر "سستی اور ناقابل قبول” بلیک میلنگ کی پالیسی کے ذریعے دباؤ ڈالنے کی ایک […]

قابض اسرائیل نے جنگ کے آغاز سے ہی غزہ کی بجلی منقطع کر رکھی ہے:ترجمان حماس

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے کہا ہے کہ قابض اسرائیل نے اکتوبر 2023ء میں غزہ پر مسلط کی گئی جارحیت کے آغاز کے بعد سے غزہ کی پٹی کی بجلی منقطع کررکھی ہے۔ یہ بات حماس کے ترجمان حازم قاسم کے ایک بیان میں سامنے آئی ہے جو انہوں نے اسرائیل […]

حماس کی قیادت سے ملاقاتیں بہت مفید رہیں:ٹرمپ کے ایلچی کا بیان

امریکی ایلچی

امریکی ایلچی نئے معاہدے پر بات کرنے کے لیے منگل کو دوحہ روانہ ہو ں گے: ایگزیوس

واشنگٹن – مرکزاطلاعات فلسطین دو امریکی حکام نے بتایا ہےکہ مشرق وسطیٰ کے امریکی ایلچی سٹیو وٹ کوف اسرائیلی قیدیوں کی رہائی اور غزہ میں جنگ بندی کے لیے ایک نئی ڈیل کی ثالثی کے لیے منگل کی شام دوحہ کا سفر کر یں گے۔ امریکی ویب سائٹ "Axios” نے اطلاع دی ہے کہ صدر […]