سه شنبه 06/می/2025

اسلامی تحریک مزاحمت حماس

فلسطینی عوام نقل مکانی کے خلاف مزاحم اور مسجد اقصیٰ کی حفاظت کے لیے ڈھال بنے رہیں گے:بدران

حسام بدران

دمشق میں اسلامی جہاد کے مزعومہ ہیڈ کوارٹر پر اسرائیلی بمباری سے تین افراد زخمی

دوحہ – مرکز اطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ اور اسلامی جہاد کی قیادت نے غزہ میں جنگ بندی معاہدے پر عمل درآمد، قابض ریاست کی طرف سے بار بار خلاف ورزیوں اور مذاکرات کی بحالی کے لیے گذشتہ دو دنوں میں ہونے والی ملاقاتوں پر تبادلہ خیال کیا۔ یہ بات جمعرات کو قطر کے […]

حماس کا’آئی سی سی‘، ’ آئی سی جے‘ اور اقوام متحدہ سےاسرائیلی جنگی جرائم کی تحقیقات کا مطالبہ

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے بین الاقوامی عدالت انصاف اور بین الاقوامی فوجداری عدالت سے مطالبہ کیا کہ وہ سنجیدگی سے کام کرتے ہوئے غزہ میں اسرائیلی ریاست کے جرائم کی تحققات کے لیے آزاد بین الاقوامی انکوائری کمیشن کی رپورٹ کے مندرجات کے بارے میں اپنی خاموشی توڑیں، جس میں […]

دنیا نے اپنی ذمہ داریاں نہ سنبھالیں تو غزہ دوبارہ قحط کا شکار ہو جائے گا:حماس

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے ترجمان عبداللطیف القانوع نے کہا ہے کہ آنے والے دنوں میں غزہ کی پٹی میں بہت سے بنیادی مواد اور غذائی سپلائیز کی قلت کا سامنا کرنا پڑے گا، جس سے آبادی کی مشکلات میں اضافہ ہو گا اور ان کے بحران میں اضافہ ہو گا۔ […]

حماس کی مغربی کنارے کے فائرنگ حملے پر آشیرباد

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے بدھ کے روز کہا ہے کہ مقبوضہ مغربی کنارے کے شمال میں واقع اسرائیلی بستی ایریل کے قریب فائرنگ کا حملہ "قابض اسرائیلی جرائم کے خلاف جاری ردعمل” کا حصہ ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ "یہ آپریشن ایک نیا پیغام ہے جو ہمارے […]

غزہ کے رہائشیوں کی نقل مکانی کے حوالے سے ٹرمپ کا بیان خوش آئند ہے:حماس

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے ترجمان حازم قاسم نے کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ کی پٹی سے کسی کو بے دخل نہ کرنے کے بیانات پٹی کے مکینوں کو بے گھر کرنے کے خیال کے حوالے سے خوش آئند پسپائی کی نمائندگی کرتے ہیں۔ ایک پریس بیان میں […]

شام پر اسرائیلی ریاست کی بار بار جارحیت قابل مذمت ہے:حماس

شام میں صہیونی جارحیت

بجلی کی بندش ایک جنگی جرم ہے جس سے غزہ میں تباہ کن قحط کا خطرہ ہے:حماس

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی میں 16 ماہ سے زائد عرصے سے جاری بجلی کی بندش اور دیر البلح ڈی سیلینیشن پلانٹ کو فراہم کرنے والی بجلی کی محدود لائن کی حالیہ بندش ایک جنگی جرم ہے جس سے غزہ کی پٹی میں ایک تباہ […]

یمنی حکومت کے فیصلے کا خیر مقدم، غزہ کا محاصرہ توڑنے کی کوششیں تیز کی جائیں:حماس

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے یمن کی مسلح افواج کی طرف سے قابض اسرائیلی جہازوں کے خلاف کارروائیاں دوبارہ شروع کرنے کے فیصلے کو سراہا ہے ۔ حماس نے غزہ کی گزرگاہوں کی بندش کے جواب میں قابض اسرائیل کی جارحیت کے خاتمے اور محاصرہ ختم کرنے کے لیے کوششیں تیز […]

قابض اسرائیلی فوج نےالقسام شہید کمانڈر علی ابو خلیل کے خاندان کا مکان دھماکے سے اڑا دیا

قلقیلیہ – مرکز اطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی اسرائیلی فوج نے فوج نے بدھ کی صبح مغربی کنارے کے شہر قلقیلیہ میں اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈز کے شہید کمانڈر علی ابو خلیل کے خاندان کا گھر دھماکے سے اڑا دیا۔ القسام بریگیڈ کے کمانڈر شہید ابو خلیل نے قلقیلیہ میں […]