
عید کی صبح فلسطینی علاقوں میں اسرائیلی فوج کے چھاپے، 10 شہری گرفتار
منگل-3-مئی-2022
قابض اسرائیلی فوج نے کل سوموار کو فلسطین میں عیدالفطر کے موقعے پرعلی الصبح مختلف علاقوں میں تلاشی کی کارروائیوں میں 10 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا۔
منگل-3-مئی-2022
قابض اسرائیلی فوج نے کل سوموار کو فلسطین میں عیدالفطر کے موقعے پرعلی الصبح مختلف علاقوں میں تلاشی کی کارروائیوں میں 10 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا۔
منگل-3-مئی-2022
امریکا کے ایک موقر روزنامہ "ہارورڈ کرمسن" کے ادارتی بورڈ نے "اسرائیل" کے خلاف بائیکاٹ، انحراف اور پابندیوں کی تحریک کی حمایت کا اعلان کیا۔
منگل-3-مئی-2022
اسرائیلی نشریاتی ادارے نے کہا ہے کہ تل ابیب میں روسی سفیر کو روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف کے متنازع بیان کے بعد طلب کر کے اسرائیل نے روس سے سخت احتجاج کیا ہے۔
اتوار-1-مئی-2022
عبرانی اخبار "یروشلم پوسٹ" نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات کی فضائیہ سے تعلق رکھنے والے بڑے کارگو طیارے پچھلے دو ہفتوں کے دوران کئی بار اسرائیل میں اترے ہیں۔
ہفتہ-30-اپریل-2022
قابض اسرائیلی فوج نے جمعہ کے روز ایک نئے جاسوسی ٹیکنالوجی کا انکشاف کیا ہے جو گذشتہ ہفتوں کے دوران اداروں کو فراہم کیا ہے۔ اس کے ذریعے وہ اپنے دعوے کے مطابق کئی کارروائیوں کو ناکام بنانے میں کامیاب رہی۔
جمعہ-29-اپریل-2022
کویتی وزارت اطلاعات نے انگریزی زبان کے کویتی چینل 2 پر ایک ٹیلی ویژن پروگرام کے عملے کو تحقیقات کے لیے ایک نقشہ دکھانے کے بعد بھیج دیا جس میں فلسطین کے بجائے "اسرائیل" کا حوالہ دیا گیا تھا۔
جمعہ-29-اپریل-2022
جمعرات کو اسرائیلی سپریم کورٹ نے پیس ناؤ ایسوسی ایشن اور الخلیل میونسپلٹی کی جانب سے پرانے الخلیل کے علاقے میں 31 سیٹلمنٹ ہاؤسنگ یونٹس سمیت دو عمارتوں کی تعمیر کو روکنے کے لیے جمع کرائی گئی درخواست کو مسترد کر دیا۔
جمعرات-28-اپریل-2022
اسرائیلی قابض فوج (IOF) نے رات گئے اور صبح مغربی کنارے کے مختلف علاقوں سے متعدد فلسطینیوں کو گرفتار کیا۔
منگل-26-اپریل-2022
اسرائیلی وزارت صحت کے مطابق ریاست میں کرونا وائرس کی لہر میں ایک بار پھر تیزی آئی ہے اور گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 12مریض ہلاک جب کہ 3759 نئے مریضوں کی تصدیق کی گئی ہے۔
پیر-25-اپریل-2022
اسرائیلی وزیر خارجہ یائرلبید نے کہا ہے کہ ان کا ملک مسجد اقصیٰ کی زمانی اور مکانی تقسیم نہیں کررہا۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ مسجد اقصیٰ کے تاریخی اسٹیس کو بھی تبدیل نہیں کرنا چاہتے۔