پنج شنبه 08/می/2025

اسرائیل

نیتن یاہو اور بن غفیر میں معاملات طے

اسرائیل کے نو منتخب وزیرِ اعظم بنجمن نیتن یاہو اور دائیں بازو کی القوۃ الیہودیہ پارٹی کے رہنما ایتمار بن غفیر نے علیحدگی کے قانون میں ترمیم پر اتفاق کیا ہے۔ اس سے یہودی آباد کاروں کو خالی کرائی گئی بستیوں میں رہائش کا حصول آسان ہو جائے گا۔

رواں سال کے دوران اب تک فلسطین میں 29 اسرائیلی جھنم واصل

فلسطین میں ایک تحقیقی ادارے کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ رواں سال کے دوران فلسطینی مزاحمت کاروں کے حملوں میں غرب اردن اور القدس میں مزاحمتی کارروائیوں کے دوران29 صہیونی ہلاک ہوچکے ہیں۔

وزارتوں کے حصول کی جنگ میں نیتن یاھو کوحکومت تشکیل دینے کی دعوت

اسرائیلی صدر نے اتوار کو معزول وزیر اعظم بنجمن نتن یاہو کو حکومت سازی کی دعوت دی ہے۔

ہزاروں اردنی شہریوں کا اسرائیل کے ساتھ معاہدوں پر احتجاج

ہزاروں اردنی شہریوں نے اسرائیل اور اردن کے درمیان پانی کے حالیہ معاہدے کو مسترد کر دیا ہے۔ جمعہ کے روز اردن کے دارالحکومت عمان میں حالیہ دنوں میں ہونے والے معاہدے کے خلاف زبدست احتجاجی ریلی کا انعقاد کیا گیا۔

اسرائیلی حکومت کے مستقبل کی سمت کیا ہوگی؟

الزیتونہ سینٹر فار اسٹڈیز اینڈ کنسلٹیشنز نے ایک تازہ مقالے میں اسرائیل میں نئی وجود میں آنے والی حکومت اور اس کے مستقبل کےممکنہ اقدامات کا جائزہ پپیش کیا ہے۔

اسرائیلی فوج کی ہنگامی "جامع مشق” شروع

صہیونی قابض فوج کے ہوم فرنٹ نے سوموارسے جُمعہ تک جامع ہنگامی مشقیں شروع کی ہیں۔

"نیتن یاھو فاشسٹ لیڈر”، اس کی کامیابی سےخوف زدہ ہوں:اولمرٹ

اسرائیل کے سابق وزیر اعظم ایہود اولمرٹ نے کہا ہے کہ وہ کنیسٹ کے حالیہ انتخابات کے نتائج سے پریشان اور مایوس ہیں۔ ان کا کہناہے کہ حالیہ انتخابات کے نتیجے میں "فاشسٹوں کا ایک گروہ" ابھر کر سامنے آیا ہے۔

القسام بریگیڈ نے اسرائیلی فضائی حملہ ناکام بنا دیا

مزاحمتی تحریک کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کے طیارہ شکن راکٹوں نے اسرائیلی فضائیہ کا حملہ پسپا کر دیا ہے۔ یہ بات القسام بریگیڈ نے اپنے ایک بیان میں بتائی ہے۔

خصوصی اسرائیلی یونٹ کا عوفر جیل کا معائنہ، قیدیوں سے بدتمیزی

ایک اسرائیلی خصوصی یونٹ نے آج (سوموار کی) صبح عوفر جیل میں فلسطینی قیدیوں کے سیلوں پر دھاوا بول دیا اور اسرائیلی جیلوں میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کا جائزہ لیا۔

قابض فوج کےبڑے پیمانے پر چھاپے، 14 فلسطینی گرفتار

اسرائیلی قابض فوج نے آج صبح مغربی کنارے اور بیت المقدس میں بڑے پیمانے پر چھاپوں اور گرفتاری کی مہم کے دوران 14 فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا۔