’نیتن یاہو کی حکومت غزہ میں جنگی جرائم اور نسلی تطہیر کی مرتکب‘
منگل-3-دسمبر-2024
برنی سینڈر
منگل-3-دسمبر-2024
برنی سینڈر
بدھ-13-نومبر-2024
اسلامی تحریک مزاحمت نے عرب اور اسلامی قوموں اور دنیا کے آزاد انسانوں سے اپیل کی ہے کہ وہ غزہ کی پٹی پر جاری صہیونی جارحیت، شمالی غزہ کے ظالمانہ محاصرے، اور نہتے فلسطینی عوام کے خلاف نسل کشی و بھوک کی جنگ کی مذمت کرتے ہوئے آئندہ جمعہ، ہفتہ اور اتوار کو بھرپور احتجاجی مظاہرے کریں۔
اتوار-20-اکتوبر-2024
غزہ کے شمالی علاقے جبالیہ پر اسرائیلی فوج کے شدید حملے کے دوران، حماس نے دشمن کے خلاف کامیاب وار کرتے ہوئے 401 بریگیڈ کے کمانڈر، کرنل "احسان دكسا" کو ہلاک کر دیا۔
بدھ-16-اکتوبر-2024
وزیر اعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے غزہ میں جاری جارحیت کو ایک ناقابلِ قبول المیہ قرار دیتے ہوئے عالمی برادری سے فوری کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔
منگل-15-اکتوبر-2024
اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے سینئیر عہدیدار اسامہ حمدان کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے ہاتھوں غزہ میں جاری قتل عام کوئی جنگ نہیں بلکہ ایک مکمل جرم ہے۔ ’’یہ ہمارے لوگوں پر صرف ایک کھلی جارحیت نہیں بلکہ بین الاقوامی قوانین اور انسانی حقوق کی واضح خلاف ورزی ہے۔
پیر-14-اکتوبر-2024
لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کے شمالی اسرائیل میں ایک فوجی ٹھکانے پر دلیرانہ میزائل اور ڈورن حملے میں کم سے کم تین اسرائیلی فوجی ہلاک جبکہ چالیس دوسرے زخمی ہوئے۔ زخمیوں میں آٹھ کی حالت خطرناک میں ہے۔
ہفتہ-12-اکتوبر-2024
وسطی امریکی ملک نکاراگوا نے اسرائیلی حکومت کو "فسطائی" اور "نسل کشی کرنے والی" قرار دیتے ہوئے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کرنے کا اعلان کر دیا۔
پیر-2-ستمبر-2024
برطانوی حکومت نے اسرائیل کو ہتھیاروں کی برآمدات کے 350 لائسنسوں میں سے 30 کو فوری طور پر معطل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اسرائیل نے برطانیہ کے فیصلے پر مایوسی کا اظہار کیا ہے۔
جمعہ-23-اگست-2024
فلسطینی قیدیوں سے متعلق سوسائٹی 'پی پی ایس' نے کہا ہے کہ اسرائیلی جیلوں سے رہائی پانے والے 40 قیدیوں کو صحت سے متعلق شدید مسائل کا سامنا ہے۔
جمعہ-23-اگست-2024
اسرائیلی فوج کی جانب سے بد ترین رکاوٹوں کے باوجود ہزاروں فلسطینیوں نے مسجد اقصیٰ میں نماز جمعہ ادا کی ہے۔ یروشلم کے محکمہ اوقاف کے مطابق مسجد اقصیٰ میں نماز جمعہ ادا کرنے والے فلسطینیوں کی تعداد 50 ہزار تھی۔ یہ پچھلے جمعہ کے مقابلے میں بھی زیادہ تھی۔