چهارشنبه 26/مارس/2025

اسرائیل عرب دوستی

غزہ فورمزمیں نارملائزیشن کا مقابلہ کی حکمت عملی اپنانے کا مطالبہ

فلسطین اور بیرون ملک سے سیاسی اور قومی ایلیٹ کے شرکاء نے قابض اسرائیلی ریاست کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کے لیے عرب حکمت عملی اپنانے پر زور دیا ہے

مراکش کے آرمی چیف آف اسٹاف کا دورہ اسرائیل

کل منگل کومراکش کی فوج کے چیف آف اسٹاف ایک ایسے دورے پر اسرائیل پہنچے جو اس سطح پر اپنی نوعیت کا پہلا واقعہ ہے، جو مراکش اور اسرائیلی ریاست کے درمیان شرمندگی پرمبنی تعلقات کو معمول پر لانے کی کوششوں کا حصہ ہے۔

مراکش محاذ کا رباط میں صہیونی رابطہ دفتر بند کرنے کا مطالبہ

فلسطین کی حمایت اور اسرائیل سے تعلقات نارمل کرنے کے خلاف مراکش کے محاذ کے قومی سیکرٹریٹ نے رباط اور تل ابیب میں صہیونی اور مراکشی رابطہ دفتر کو بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

مراکش کی "تل ابیب” میں فوجی کانفرنس میں شرکت کی تیاری

قابض اسرائیلی فوج کے ترجمان نے کہا ہے مراکشی فوج صہیونی ریاست کے دارالحکومت تل ابیب میں منعقد ہونے والی ایک فوجی کانفرنس میں شرکت کرے گی جو عنقریب (اسرائیل) میں منعقد ہوگی۔

اسرائیل کا عرب فوجی قیادت پرمشتمل عالمی کانفرنس بلانے کا اعلان

قابض اسرائیلی فوج نے جمعرات کو اعلان کیا ہےکہ وہ اگلے ہفتے ایک بین الاقوامی کانفرنس منعقد کرے گی، جس میں عرب ممالک سمیت دنیا کی فوجوں کے درجنوں رہنما شریک ہوں گے۔

قابض اسرائیل اور مراکش کے درمیان نئے معاہدے

مراکش اور اسرائیل کے درمیان تعلقات معمول پرلائے جانے کے معاہدے کے دو سال کے بعد صہیونی ریاست نے مراکشی کاروباری شخصیات کو اسرائیل میں لانے کے لیے ویزوں کی تیاری شروع کردی ہے۔

صہیونیوں کے ہمدرد اسرائیل دوستی ڈراموں کی نشریات جاری رکھنے پرمُصِر

صہیونیوں نےہمدردی ظاہر کرتے ہوئے اسرائیل اور عرب ممالک کے درمیان دوستی کی راہ ہموار کرنے کے تناظر میں تیار کردہ ٹی وی ڈراموں 'ام ھاورن' اور 'ایگزٹ 7' کی انتظامیہ اور سعودی عرب کے 'ایم بی سی' ٹی وی چینل نے ان ڈراموں کی نشریات روکنے کامطالبہ مسترد کردیا ہے۔