فدائی حملہ آور فلسطینیوں کے خاندانوں کو علاقہ بدر کرنے کا کالا قانون
جمعہ-8-نومبر-2024
قابض اسرائیلی کنیسٹ نے بالآخر ایک نئے سیاہ قانون کی منظوری دے دی ہے جس کے تحت قابض حکومت میں وزیر داخلہ کسی بھی فلسطینی خاندان کو اجتماعی سزا کے طور پر 20 سال کے لیے شہر بدر کرسکے گا۔ قابض اسرائیلی وزیر داخلہ فدائی حملے کرنے والے فلسطینیوں کے خاندانوں کو اجتماعی سزا کے طور پر شہر بدر کرے گا۔