سه شنبه 11/فوریه/2025

اسرائیلی پولیس

قابض اسرائیلی پولیس نےالشیخ رائد صلاح کو گرفتاری کے کچھ دیر بعد رہا کردیا

مقبوضہ بیت المقدس – مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی پولیس نے منگل کے روز سرکردہ فلسطینی رہ نما الشیخ راعد صلاح کو فلسطین کے اندر ام الفحم میں ان کے گھر کی تلاشی اور ان کے دفتر سے سامان ضبط کرنے کے بعد انہیں گرفتار کیا۔ ان سے پوچھ گچھ کی گئی جس کے بعد انہیں […]

شہید کی فضیلت بیان کرنے پرالشیخ عکرمہ صبری پر فرد جرم عاید

اسرائیلی پولیس نے مسجد اقصیٰ کے امام اور ممتاز فلسطینی عالم دین الشیخ عکرمہ صبری پر 2022ء میں ایک تعزیتی تقریب کے دوران اسلام میں شہادت کے مقام ومرتبے اور شہید کی فضیلت بیان کرنے پر فرد جرم عاید کی ہے۔

اسرائیلی پولیس نے یہودی آباد کاروں سے ہتھیار اٹھانے کا مطالبہ کردیا

قابض اسرائیلی پولیس نے فلسطینیوں کی طرف سے حملوں کے بڑھتے ہوئے انتباہات کے تناظر میں یہودی آباد کاروں سے مذہبی تہواروں کی تعطیلات کے دوران مسلح رہنے کا مطالبہ کیا ہے۔

قابض پولیس کو مسجد اقصیٰ میں نمازیوں کو کچلنے کی کلین چٹ دے دی گئی

کل اتوار کو اسرائیلی پبلک ریڈیو نے انکشاف کیا کہ اسرائیلی وزیر برائے قومی سلامتی، ایتمار بن گویر نے یروشلم میں قابض پولیس کے کمانڈر ٹورن ٹرگیمین کو مسجد اقصیٰ پر دھاوا بولنے اور وہاں پرموجود فلسطینی نمازیوں کو کچلنے کا فری ہینڈ دیا۔​

اسرائیل کی رمضان کے آخری عشرہ میں مسجد اقصیٰ پر دھاوے روکنے کی ہدایت

قابض اسرائیلی پولیس نے رمضان المبارک کے آخری عشرہ میں مسجداقصیٰ پر دھاوے نہ بولنے کی ہدایت کی ہے۔

رمضان میں القدس میں دو ہزار اسرائیلی پولیس اہلکار تعینات کرنے کا فیصلہ

عبرانی ذرائع نے انکشاف کیا کہ قابض اسرائیلی پولیس نے ماہ رمضان (23 مارچ کو متوقع) کی تیاریوں کے تناظر میں مقبوضہ بیت المقدس میں پولیس فورس کو مزید تقویت دینے کا فیصلہ کیا ہے جس میں متعدد فارمیشنز سے 2000 سے زائد پولیس اہلکار تعینات کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔

فلسطینی املاک کی مسماری طوباس میں بھی جاری

اسرائیلی قابض فوج نے صبح سویرے فلسطینیوں کے خلاف کارروائیاں کرنے کی مہم جاری رکھتے ہوئے طوباس میں بدھ کی صبح دھاوا بو دیا۔ اس دوران مسماری مہم آنے والے دنوں میں بھی جاری رکھنے کی تیاری کے طور پر فلسطینی شہریوں کے گھروں کی تصاویر بنائیں۔

اسرائیلی پولیس کے ہاتھوں فلسطین میں مسجد کی بے حرمتی

مقبوضہ فلسطین کے جنوبی علاقے جزیرہ نما النقب میں اسرائیلی پولیس نے ایک تاریخی مسجد کی منظم انداز میں بے حرمتی کی جس پر فلسطینی حلقوں کی طرف سے شدید رد عمل سامنے آیا ہے۔

شیر خوار بچوں کو بلکتا چھوڑ کر اسرائیلی پولیس نے والدین گرفتار کر لیے

اسرائیلی پولیس فورس نے گذشہ شب دو شیر خوار بچوں کو ایک گاڑی میں بند کرکے ان کے والدین کو حراست میں لے کر بیت المقدس کے ایک حراستی مرکز میں منتقل کر دیا

پولیس کی حفاظت میں درجنوں آباد کار مسجد اقصیٰ میں داخل

پیر کی صبح درجنوں یہودی آباد کاروں نے پولیس کی بھاری نفری کے ساتھ مسجد اقصیٰ پر دھاوا بول دیا۔