
وسائل کی کمی کی وجہ سےاموات اسرائیلی جارحیت کے شہداء کے برابر ہے:وزارت صحت
جمعہ-7-فروری-2025
غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ میں وزارت صحت کے فیلڈ ہسپتالوں کے ڈائریکٹر مروان الہمص نے زور دے کر کہا ہے کہ "طبی صلاحیتوں کی کمی کی وجہ سے پٹی میں شہداء کی تعداد قابض دشمن فوج کی جارحیت کے نتیجے میں شہید ہونے والوں کی تعداد کے برابر ہے۔” انہوں نے میڈیا کے بیانات […]