
اسرائیلی فوج کی پیش قدمی پر لبنانی فوج الرٹ
پیر-23-جنوری-2023
اتوار کے روز لبنانی فوج نےجنوبی بارڈر پر اسرائیلی فوج کی نقل وحرکت اور پیش قدمی کے بعد فوج کو الرٹ کردیا۔ کل اتوار کو اسرائیلی فوج کو جنوب میں "تکنیکی باڑ" کی طرف بڑھتے دیکھا گیا تھا۔
پیر-23-جنوری-2023
اتوار کے روز لبنانی فوج نےجنوبی بارڈر پر اسرائیلی فوج کی نقل وحرکت اور پیش قدمی کے بعد فوج کو الرٹ کردیا۔ کل اتوار کو اسرائیلی فوج کو جنوب میں "تکنیکی باڑ" کی طرف بڑھتے دیکھا گیا تھا۔
جمعہ-30-دسمبر-2022
رام اللہ میں شہری امور کی پبلک اتھارٹی نے جمعرات کی شام اعلان کیا کہ اسرائیلی قابض حکام آج رات کو مقبوضہ مغربی کنارے کے شمال میں واقع نابلس گورنری کے اوصرین قصبے میں شہید کیے گئے عمار مفلح کا جسد خاکی اس کے ورثا کے حوالے کردیا۔
جمعہ-30-دسمبر-2022
اسرائیلی قابض فوج کی طرف سے سال 2022 کے لیے جاری کیے گئے اعداد و شمار میں مقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطینیوں کی مزاحمتی کارروائیوں کی شرح میں 100 فیصد سے زیادہ اضافہ دیکھا گیا ہے۔
جمعہ-23-دسمبر-2022
اسلامی وقف کی ملکیتی زمین پر وادی سیلوان میں قابض اسرائیلی فوج نے مسماری کارروائی کی ہے۔ جس علاقے میں کارروائی کی گئی ہے یہ مسجد اقصیٰ کے جنوب اور وادی سیلوان کے شمال میں واقع ہے۔
منگل-13-دسمبر-2022
پیر کی دوپہراسرائیلی فوجی گاڑیوں کی ایک بڑی تعداد غزہ کے مشرق میں شہریوں کی زمینوں میں محدود فاصلے تک گھس گئی۔
اتوار-11-دسمبر-2022
لبنانی فوج نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ اسرائیلی فوج کے بغیر پائلٹ جاسوس طیارے نے مقبوضہ لبنانی شعبا فارمز پر لبنانی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی اور حسبیا کے علاقے پر تلاشی کی کارروائیاں کیں، جو مغربی بیقاع میں کوہ برغز اور لیطانی ندی کی فضا کی خلاف ورزی کی گئی۔
ہفتہ-3-دسمبر-2022
جمعہ کی سہ پہر اسرائیلی قابض فورسز اور فلسطینی شہریوں کے درمیان تصادم جھڑپ میں بدل گیا۔ فلسطینی شہری اپنے ہفتہ وار معمول کے مطابق ناجائز یہودی بستوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کر رہے تھے۔
ہفتہ-3-دسمبر-2022
اسرائیلی قابض فورسز نے فلسطینیوں کا نو تعمیر شدہ یادگاری ' مونومنٹ ' بھی مسمار کر دیا ہے۔ یہ 'مونومنٹ ' مقبوضہ یروشلم میں قائم کیا گیا تھا۔ یہ 'مونومنٹ' شہید فلسطینی عدی التمیمی کی یاد میں تعمیر کیا گیا تھا۔
جمعہ-2-دسمبر-2022
آج صبح نابلس پر اسرائیلی قابض فوج کے پرتشدد دھاوے کے نتیجے میں ایک فلسطینی نوجوان شدید زخمی ہو گیا۔ ایک کو گرفتار کر لیا گیا۔
منگل-29-نومبر-2022
فلسطین میں مقبوضہ مغربی کنارے کے دو مختلف علاقوں میں منگل کے روز اسرائیلی قابض فوج نے تین فلسطینیوں کو شہید کر دیا ہے۔ ان شہید ہونے والے تین فلسطینیوں میں دو نوجوان فلسطینی سگے بھائی تھے۔