
مشتبہ جاسوس ڈرون طیارے پر اسرائیلی فوج کے میزائل حملے
پیر-18-جولائی-2016
اسرائیلی فوج کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ مبینہ طور پر شام سے اسرائیلی فضائی حدود میں داخل ہونے والے ایک مشتبہ ڈرون طیارے کو پیٹریاٹ میزائلوں سے نشانہ بنایا گیا ہے۔
پیر-18-جولائی-2016
اسرائیلی فوج کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ مبینہ طور پر شام سے اسرائیلی فضائی حدود میں داخل ہونے والے ایک مشتبہ ڈرون طیارے کو پیٹریاٹ میزائلوں سے نشانہ بنایا گیا ہے۔
اتوار-17-جولائی-2016
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر جنین میں اسرائیلی فوج نے ایک فلسطینی شہری کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا ہے، جس کے نتیجے میں شہری شدید زخمی ہو گیا ہے اور اسے علاج کے لیے اسپتال میں داخل کرنا پڑا ہے۔
اتوار-17-جولائی-2016
اسرائیلی بارڈر سیکیورٹی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ سے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کے وسط میں واقع البریج پناہ گزین کیمپ میں تین فلسطینی شہری زخمی ہو گئے۔
جمعہ-15-جولائی-2016
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ میں جمعرات کی شام ایک فلسطینی طالب علم رہ نماء کی گرفتاری پر عوام سڑکوں پر نکل آئے، جس کے بعد قابض اسرائیلی فوج نے نہتے مظاہرین پر طاقت کا وحشیانہ استعمال کیا ہے جس کے نتیجے میں کم سے کم 13 افراد شدید زخمی ہو گئے ہیں۔
جمعرات-14-جولائی-2016
اسرائیلی حکام نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں ایک تازہ انہدامی کارروائی کے دوران فلسطینی شہریوں کے دو مکانات مسمار کر دیے۔ مکانات مسماری کے بعد گھروں کے مکین جن میں اکثریت بچوں اور خواتین کی ہے کھلے آسمان تلے بے یارو مددگار زندگی گذارنے پر مجبور ہیں۔
جمعرات-14-جولائی-2016
قابض اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں تلاشی کی کارروائیوں میں کم سے کم 20 فلسطینی شہریوں کو حراست میں لینے کے بعد خفیہ حراستی مراکز میں منتقل کر دیا ہے۔
بدھ-13-جولائی-2016
اسرائیلی فوج نے متنازع یہودی ربی کرنل ایال کریم کو فوج میں چیف ربی کے عہدے پر تعینات کیا ہے۔ ایال کریم نے اپنے اس بیان سے شہرت پائی تھی جس میں اس نے کہا تھا کہ یہودیوں کے لیے غیریہودی خواتین کی عصمت دری جائز ہے۔
پیر-11-جولائی-2016
اسرائیلی کنیسٹ [پارلیمنٹ] نے ایک نئے مسودہ قانون کی منظوری دی ہے جس میں قرار دیا گیا ہے کہ جو شخص گرین لائن کے اندر رہنے والے عیسائیوں کو اسرائیلی فوج میں بھرتی ہونے سے روکنے کی مہم چلائے گا اسے جیل کی سزا کاٹنا ہو گی۔
جمعرات-30-جون-2016
اسرائیلی فوج کی جانب سے مسجد اقصیٰ میں آنے والے فلسطینی نمازیوں پر تشدد کا سلسلہ جاری ہے۔ گذشتہ روز اسرائیلی فوج نے مسجد اقصیٰ کے شاہ فیصل دروازے کے سامنے سے ایک کارروائی کے دوران مسجد اقصیٰ کے ایک محافظ کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔ بعد ازاں بتایا گیا کہ حراست میں لیے گئے محافظ کو ’’القشلہ‘‘ پولیس سینٹر لے جایا گیا ہے۔
بدھ-29-جون-2016
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں اسرائیلی فوج کے وحشیانہ کریک ڈاؤن کے نتیجے میں کم سے کم 18 فلسطینی روزہ داروں کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم حراستی مراکز میں منتقل کر دیا گیا ہے۔