چهارشنبه 30/آوریل/2025

اسرائیلی فوج

اسرائیلی فوج کے غزہ کی پٹی پر دو مقامات پر فضائی حملے

قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے علاقے غزہ پٹی کے شمال میں دو مقامات پر بمباری کی اور اہم مراکز کو نقصان پہنچایا ہے۔

سیکڑوں یہودی شرپسندوں کا حضرت یوسف کے مزار پر دھاوا

قابض صہیونی فوج اور پولیس کی نگرانی میں سیکڑوں کی بڑی تعداد نے یہودی آباد کاروں نے مذہبی رسومات کی ادائی کی آڑ میں حضرت یوسف علیہ السلام کے مزار پردھاوا بولا اور مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔

’واپسی مارچ‘ جاری، شہید فلسطینیوں کی تعداد 12 ہو گئی، 1100 زخمی

غزہ میں ہزاروں فلسطینوں نے چھ ہفتے پر مشتمل احتجاج کے آغاز میں سنہ 1948ء کے مقبوضہ فلسطین کی طرف مارچ کیا ہے۔

اسرائیلی فوجی نے اپنے ساتھی کو گولی مار کر قتل کردیا

اسرائیلی فوج کے ایک اہل کار نے فرینڈلی فائرنگ کرکے اپنے ساتھی کو قتل کردیا۔

سنہ 2014ء کی غزہ جنگ میں اسرائیل کا اعتراف شکست

اسرائیلی ریاست کے اسٹیٹ کٹرولر کی طرف سے سنہ 2014ء کو غزہ کی پٹی پر مسلط کی گئی جنگ میں اسرائیلی فوج کی شکست کےحوالے سے ایک رپورٹ جاری کی گئی ہے۔

اسرائیلی فوج کے وحشیانہ تشدد سے فلسطینی نوجوان شدید زخمی

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر بیت لحم میں المعصرہ کے مقام پر اسرائیلی فوج نے ایک نہتے فلسطینی نوجوان کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں نوجوان شدید زخمی ہوگیا۔

اسرائیلی فوج نے غرب اردن کے ایک گاؤں میں مکمل کرفیو لگا دیا

قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے علاقے غرب اردن کے شمالی شہر قلقیلیہ میں عزون کے مقام پر گھر گھرتلاشی کی کاررائیوں کے لیے کرفیو لگا دیا۔

اسرائیلی فوج گاڑی الٹنے سے چھ صہیونی فوجی زخمی

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کے قریب اسرائیلی فوج کی ایک گاڑی الٹنے سے اس پر سوارچھ اسرائیلی فوجی شدید زخمی ہوگئے۔

شامی فوج نے اسرائیل کا ’ایف 16‘ طیارہ مار گرایا،دونوں پائلٹ زخمی

اسرائیل نے کہا ہے کہ اس کا ایک جنگی طیارہ شامی توپوں کے فائر کے دوران اس کی سرحدوں کے اندر مار گرایا گیا ہے۔

غزہ کے قریب اسرائیلی فوج کا ٹرک الٹنے سے متعدد فوجی زخمی

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی سرحد پر اسرائیلی فوج کا ایک ٹرک الٹنے سے متعدد اسرائیلی فوجی زخمی ہوگئے۔