
اسرائیلی فوج کی نئی اسٹریٹجی، عرب ممالک سے تعلقات ترجیح
ہفتہ-2-جون-2018
اسرائیلی فوج نے سنہ 2015ء کی عسکری حکمت عملی تبدیل کرتے ہوئے 2018ء کی نئی اسٹریٹجی کا اعلان کیا ہے۔ نئی حکمت عملی میں عرب ممالک کے ساتھ تعلقات کو اہمیت اور ترجیح دی گئی ہے۔
ہفتہ-2-جون-2018
اسرائیلی فوج نے سنہ 2015ء کی عسکری حکمت عملی تبدیل کرتے ہوئے 2018ء کی نئی اسٹریٹجی کا اعلان کیا ہے۔ نئی حکمت عملی میں عرب ممالک کے ساتھ تعلقات کو اہمیت اور ترجیح دی گئی ہے۔
جمعہ-25-مئی-2018
قابض اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر بیت لحم میں فوجیوں پر فائرنگ کرنے کے الزام میں ایک فلسطینی نوجوان کو تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد گرفتار کرلیا۔
پیر-14-مئی-2018
فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ میں یہودی آباد کاروں کے دھاوے اور مقدس مقام کی مجرمانہ بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ آج سوار کو 85 سے زاید یہودی آباد کار اور اسرائیلی فوجی پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں مسجد اقصیٰ میں داخل ہوئے اور قبلہ اول میں گھس کر نام نہاد مذہبی رسومات کی ادائی کی آڑمیں مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔
ہفتہ-5-مئی-2018
قابض اسرائیلی فوج نے غزہ کی مشرقی سرحد پر لگائے میڈیکل کیمپوں پر جمعہ کے روز بڑی تعداد میں اشک آور گولے فائر کئے جن سے متعدد طبی اہلکاروں کی حالت غیر ہو گئی.
پیر-30-اپریل-2018
اسرائیلی فوج نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی سرحد پر باڑ عبور کرنے والے تین فلسطینیوں کو شہید اور ایک کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
پیر-30-اپریل-2018
فلسطین کے علاقے مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج نےگھر گھر تلاشی کی کارروائیوں کے دوران 16 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا۔ تلاشی کی آڑ میں شہریوں کو زدو کوب کیا گیا اور ان کےگھروں میں لوٹ مار بھی کی گئی۔
جمعہ-20-اپریل-2018
صہیونی ریاست کی شمالی سرحد پر پائی جانے والی کشیدگی کے باعث اسرائیل کو امریکا میں ہونے والی عالمی فوجی مشقوں سے باہر کردیا گیا۔
بدھ-18-اپریل-2018
قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس شہر میں ’شہداء قلندیہ‘ پارک کو ایک چیک پوسٹ میں تبدیل کر کے مقامی فلسطینی آبادی کو پارک سے محروم کردیا۔
ہفتہ-14-اپریل-2018
قابض اسرائیلی فوج نے جمعہ کے روز مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین میں ایک چھاپہ مار کارروائی کے دوران سابق فلسطینی اسیر ہزاروں شیکل نقدی اور طلائی زیورات لوٹ لیے۔
جمعہ-13-اپریل-2018
اسرائیل کی انتہائی دائیں بازو کی شدت پسند مذہبی سیاسی جماعت ’اسرائیل بیتنا‘ نے فوج میں خدمات انجام دینے والے اہلکاروں کے دوران سروس تصاویر کے لیے کیمروں کے استعمال پر پابندی عاید کرانے کی کوششیں شروع کی ہیں۔