چهارشنبه 30/آوریل/2025

اسرائیلی فوج

بلٹ پروف جیکٹ کے باوجود فوجی کو گولی کیسے لگی؟اسرائیلی تحقیقات

تین روز قبل غزہ کی سرحد پر نامعلوم فلسطینی نشانہ باز کی گولی سے بلٹ پروف جیکٹ پہنے فوجی کو گولی لگنے اور اس کے نتیجے میں فوجی اہلکار کی ہلاکت نے فوج کو حیران وپریشان کردیا ہے۔

فلسطینی مزاحمت کاروں کا اسرائیلی فوج پر’ٹینک شکن‘ راکٹوں سے حملہ

اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے فوج کے ذریعے کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ ہفتے کے روز غزہ کی سرحد پر فلسطینی مزاحمت کاروں نے ٹینک شکن ’کورنیٹ‘ نامی راکٹ سے حملہ کیا تاہم اس کے نتیجے میں کوئی نقصان نہیں ہوا ہے۔

محافظوں نے اسرائیلی پولیس کی مسجد اقصیٰ میں گھسنے کی کوشش ناکام بنا دی

گذشتہ روز اسرائیلی پولیس کے وردی پوش مسلح اہلکاروں اور مسجد اقصیٰ کے فلسطینی محافظوں کے درمیان اس وقت جھڑپ ہوئی جب قابض پولیس نے مسجد اقصیٰ میں گھسنے کی مذموم کوشش کی۔ فلسطینی محکمہ اوقاف کے محافظوں نے صہیونی پولیس کو قبلہ اول میں داخل ہونے سے روک دیا۔

اسرائیلی فوج کا سرچ آپریشن، غرب اردن، القدس سے 13 فلسطینی گرفتار

اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں کے دوران ایک درجن سے زاید فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا۔

اسرائیل نے وادی گولان کی سرحد پر مزید فوج تعینات کر دی

اسرائیلی فوج نے احتیاطی اقدام کے طور پر اتوار کے روز شامی سرحد پر اپنی عسکری کُمک بھیج دی جن میں ٹین اور توپ خانے شامل ہیں۔ یہ پیش رفت اسرائیل شام سرحد کے نزدیک بشار کی فوج اور شامی اپوزیشن کی فورسز کے درمیان شدید لڑائی کے بعد سامنے آئی ہے۔

کیمپ میں موجود اسرائیلی فوجی پراسرار طوپر زخمی

اسرائیلی میڈیا کے مطابق ایک کیمپ میں تعینات اسرائیلی فوجی افسر سمیت متعدد اہلکار زخمی ہوگئے تاہم ان کے زخمی ہونے کا سبب سامنے نہیں لایا گیا۔

اسرائیلی فوج کا یونی فارم تبدیل کردیا گیا

اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق اسرائیلی فوج کی سرکاری وردی تبدیل کردی گئی ہے اور تمام یونٹوں کے اہلکاروں کو نئی وردیاں فراہم کردی گئی ہیں۔

نصف سے زاید اسرائیلی فوج منشیات کی عادی نکلی

اسرائیل میں جاری کی گئی ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ فوج کی نصف سے زاید تعداد منشیات کی عادی ہوچکی ہے۔

مشقوں کی آڑ میں قابض فوج نے 21 فلسطینی خاندان بے گھر کر دیے

قابض صہیونی فوج نے وادی اردن میں جنگی مشقوں کی آڑ میں وہاں پر بسنے والے 21 فلسطینی خاندانوں کو گھر خالی کرنے کے نوٹس جاری کیے ہیں۔

اسرائیلی وزراء اعظم، فوجی سربرہان کی جاسوسی کیوں کرتے تھے؟

اسرائیل کی جنرل انٹیلی جنس کے سابق چیف عامی ایالون نے حال ہی میں ایک چونکا دینے والا انکشاف کیا اور کہا کہ اسرائیل کے سابق وزراء اعظم فوج کے سربراہان اور دیگر اعلیٰ عسکری حکام کی جاسوسی کرتے رہے ہیں۔