چهارشنبه 30/آوریل/2025

اسرائیلی فوج

تین فلسطینی اسرائیلی جیل سے رہائی کے بعد گھروں پر نظربند

اسرائیل کی مجسٹریٹ عدالت کے حکم پر سنہ 1948ء کے مقبوضہ شہر ام الفحم کے رہائشی تین فلسطینیوں کو رہائی کے بعد ان کے گھروں پر نظربند کیا گیا ہے۔

اسرائیلی فوج کا کریک ڈاؤن، خواتین سمیت 28 فلسطینی گرفتار

قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں کے دوران 28 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا۔ گرفتار کیے جانے والے شہریوں میں دو خواتین بھی شامل ہیں۔

اسرائیلی فوج کا وحشیانہ کریک ڈاؤن، 16 فلسطینی گرفتار

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں اسرائیلی فوج کے وحشیانہ کریک ڈاؤن میں کم سے کم 16 فلسطینی شہریوں کو حراست میں لینے کے بعد جیلوں میں ڈال دیا ہے۔

اسرائیل کا داخلی محاذ جنگ کے لیے تیار نہیں: عبرانی اخبار

اسرائیل کے کثیر الاشاعت عبرانی اخبار ’یسرائیل ھیوم‘ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایمرجسنی یونٹ کی خصوصی کمیٹی کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل کا داخلی محاذ جنگ کے لیے تیار نہیں۔

فلسطینیوں کے قاتل اسرائیلی فوجی دہشت گرد کی اعلیٰ عہدے پر ترقی

صہیونی ریاست فلسطینیوں کے قتل عام کے لیے فوج کو کئی طرح کی ترغیبات دینے کی پالیسی پر عمل پیرا ہے۔

جنگی مشقوں کے دوران کئی اسرائیلی فوجی زخمی

اسرائیلی ملٹری پراسیکیوٹر نے بدھ کے روز جنگی مشقوں کے دوران زخمی ہونے والے فوجیوں کے بارے میں تفیصلات منظرعام پر لانے کی اجازت دے دی ہے۔

شام اور لبنان کے ساتھ جنگ کے تناظر میں اسرائیلی فوجی مشقیں ختم

اسرائیلی فوج کی لبنان اور شام کے محاذ پر جنگ کے تناظر میں شروع کی گئی مشقیں ختم کردیں۔ ان مشقوں کو شمالی محاذ کا نام دیا گیا تھا۔

اسرائیلی فوج کے جدید جنگی ہتھیاروں کی تصاویر سوشل میڈیا پر جاری

اسرائیلی فوج کے زیراستعمال جدید ترین جنگی ہتھیاروں کی تصاویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کرنا ممنوع سمجھا جاتا ہے اور فوجیوں کو سختی کے ساتھ ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ فوج کے جدید اور حساس ہتھیاروں کی تصاویر اور ان کے بارے میں تفصیلات میڈیا پر شیئر نہ کریں کیونکہ ان کے ٹیکنالوجی چوری ہونے کا خدشہ ہے۔

اسرائیلی فوج کی کریک ڈائون اور لوٹ مار مہم، 9 فلسطینی گرفتار

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف شہروں اور دیہات میں جمعرات کے روز قابض اسرائیلی فوج کی گھرگھر تلاشی کی کارروائیوں میں نو فلسطینی شہریوں کو حراست میں لے لیا گیا۔

گرفتاری کے وقت اسرائیلی فوج کے غیر انسانی سلوک کے شواہد

گرفتاری کے وقت اسرائیلی فوج فلسطینی شہریوں کو نہایت بے رحمی کے ساتھ تشدد کا نشانہ بناتی ہے۔ فلسطینیوں کو ان کے اہل خانہ کے سامنے مارا پیٹا جاتا اور انہیں زدو کوب کیاجاتا ہے۔