چهارشنبه 30/آوریل/2025

اسرائیلی فوج

صارفین تک رسائی، اسرائیل نے سائبر کمپنیوں سے مدد مانگ لی

اسرائیلی فوج نے صارفین کے نجی سطح کے رابطوں اور ان کی مواصلاتی تال میل تک رسائی کے لیے سائبر کمپنیوں سے تجاوزی طلب کی ہیں۔

اسرائیلی فوج کا کریک ڈائون، 15 فلسطینی شہری گرفتار

فلسطین کے علاقے مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف شہروں میں آج منگل کے روز اسرائیلی فوج نے گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں کے دوران 15 فلسطینیوں کو حراست میں لینے کے بعد جیلوں میں ڈال دیا۔

اسرائیلی فوج غزہ میں حماس کے خلاف جامع آپریشن کی مخالف

اسرائیل کے عبرانی اخبار "ہارٹز" نے بدھ کے روز ایک بیان میں فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" کے خلاف جامع فوجی آپریشن شروع کرنے کی مخالفت کی ہے۔

آرمی چیف کی تقرری پر نیتن یاھو اور لائبرمین مد مقابل

اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو اور وزیر دفاع آوی گیڈور لائبرمین کے درمیان اختلافات شدت اختیار کرگئے ہیں۔

اسرائیلی فوج کی گھر گھر تلاشی، 16 فلسطینی گرفتار

فلسطین کے مقبوضہ علاقے دریائے اردن کے مغربی کنارے میں آج اتوار کو اسرائیلی فوج نے گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں میں کم سے کم 16 فلسطینیوں کو حراست میں لینے کے بعد جیلوں میں ڈال دیا ہے۔

اسرائیل کا فوجیوں کے اغواء کی کوشش ناکام بنانے کا دعویٰ

اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ فوج نے فلسطینی مزاحمت کاروں کے ایک گروپ کے ہاتھوں صہیونی فوجیوں کے مبینہ اغواء کی کوشش ناکام بناتے ہوئے متعدد فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا ہے۔

اسرائیلی فوج نے بین الاقوامی پارلیمانی وفد کو الخلیل سے نکال دیا

قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کےجنوبی شہر الخلیل تاریخی مقامات کے دورے پر آئے عالمی پارلیمانی وفد کو شہر سے نکال دیا۔

اسرائیلی فوج کا کریک ڈاؤن، 15 فلسطینی گرفتار، اسلحہ ضبط کرنے کا دعویٰ

قابض صہیونی فوج کی جانب سے مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں میں 15 فلسطینی شہریوں کو حراست میں لے لیا۔

اسرائیلی فوج کا سرنگوں سے نمٹنے کے لیے ’تربیتی سائیٹ‘ کا قیام

قابض صہیونی فوج نے سرنگوں اور زمین دوز مورچوں سے نمٹنے کے لیے ایک مخصوص تربیتی تجربہ گاہ قائم کی ہے جس کا مقصد غزہ کی پٹی میں فلسطینیوں کی سرنگوں سے نمٹنے کے لیے فوج کو تیار کرنا ہے۔

فلسطینی قوم کو منظم مظالم کا سامنا ہے: اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹیرس نے کہا ہے کہ فلسطینی قوم کے خلاف تشدد، مظالم، خوف و ہراس میں ڈالنے، املاک کو نقصان پہنچانے، انسانی حقوق کی پامالیوں اور عالمی قانون کے منافی اقدامات کا سلسلہ جاری ہے۔