چهارشنبه 30/آوریل/2025

اسرائیلی فوج

جنرل افیف کوخافی اسرائیل کا چیف آف آرمی اسٹاف مقرر

اسرائیلی وزیر دفاع آوی گیڈور لائبرمین نے جنرل گیڈی آئزن کوٹ کی جگہ جنرل افیف کوخافی کو نیا آرمی چیف مقرر کیا ہے۔ جنرل کوخافی آئزنکوٹ کی سبکدوشی کے بعد فوج کی قیادت سنبھالیں گے۔

اسرائیلی عقوبت خانے میں اذیتوں کے شکار فلسطینی کے اہل خانہ سخت پریشان

اسرائیلی جیل میں قید ایک فلسطینی نوجوان پر دوران حراست صہیونی جلادوں کے ہاتھوں وحشیانہ تشدد کی اطلاعات کے بعد اسیر کے اہل خانہ اپنے بیٹے کے حوالےسے سخت پریشان ہیں۔

اسرائیلی نشانہ بازوں نے چار فلسطینی بھائیوں کا مستقبل تاریک کر دیا!

اسرائیلی فوج غزہ کی پٹی اور فلسطین کے دوسرے علاقوں میں فلسطینیوں کو دانستہ طور پر نشانہ بنا کر انہیں جسمانی طور پر معذور اور اپاہج کرنے کی مجرمانہ پالیسی پرعمل پیرا ہے، جس کے نتیجے میں فلسطینی نوجوان نہ صرف معذور ہو رہےہیں بلکہ ان کی معذوری ان کی خواہشات اور مستقبل کی امنگوں کی راہ میں بھی رکاوٹ بن رہی ہے۔

غزہ کی سرحد پر اسرائیل کی فوجی کمان تبدیل

اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی کی سرحد پرتعینات فوجی کمانڈر تبدیل کردیے ہیں۔ غزہ کی سرحد پر تعینات بریگیڈ کے کمانڈ جنرل یہودا فوکس سے لے کر جنرل الیعاذر تولیدانوں کو دے دی گئی ہے۔

کیا القیامہ چرچ کو بند کیا جا رہا ہے؟

بیت المقدس میں عیسائی عبادت گاہوں کے سرپرست حضرات نے دھمکی دی ہے کہ اگر القدس میں‌موجود گرجا گھروں کی املاک کو غصب کرنے کی کوشش کی گئی تو وہ کنیسہ القیامہ کو بند کردیں‌ گے۔

گرفتار فلسطینی گورنر اسرائیل کی "عوفر” جیل منتقل

قابض اسرائیلی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس کے فلسطینی گورنر عدنان غیث اور انٹیلی جنس ڈائریکٹر کرنل جہاد فقیہ کو حراست میں لینے کے بعد "عوفر" جیل میں ڈال دیا ہے۔

اسرائیلی فوج نے فلسطینی انٹیلی جنس کا کرنل گرفتار کرلیا

قابض صہیونی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس میں‌ایک کارروائی کے دوران فلسطینی انٹیلی جنس کا ایک حاضر سروس کرنل حراست میں لینے کے بعد تفتیشی مرکز منتقل کر دیا ہے۔

اسرائیل نے غزہ کے قریب یہودی کالونیوں پرعاید ہنگامی پابندیاں ختم کردیں

قابض اسرائیلی حکام نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی سرحد کی دوسری جانب یہودی کالونیوں پر عاید کی گئی پابندیاں ختم کر دی ہیں۔

غرب اردن میں اسرائیلی فوج کا وحشیانہ کریک‌ ڈائون، متعدد فلسطینی گرفتار

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف شہروں میں آج جمعرات کے روز اسرائیلی فوج نے گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں میں ایک درجن کے قریب فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا۔

اسرائیلی فوج نے فلسطینیوں کی 10 گاڑیاں غصب کرلیں

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے وسطی علاقے رام اللہ میں اسرائیلی فوج نے تلاشی کی کارروائی کے دوران فلسطینیوں کی 10 گاڑیاں قبضے میں لے لیں۔