
جنرل ایال زامیر اسرائیل کا نیا ڈپٹی آرمی چیف مقرر
پیر-26-نومبر-2018
اسرائیلی حکومت کے سربراہ بنجمن نیتن یاھو نے اپنے مقرب فوجی جنرل میجر جنرل ایال زامیر کو مسلح افواج کا ڈپٹی کمانڈر ان چیف مقرر کیا ہے۔
پیر-26-نومبر-2018
اسرائیلی حکومت کے سربراہ بنجمن نیتن یاھو نے اپنے مقرب فوجی جنرل میجر جنرل ایال زامیر کو مسلح افواج کا ڈپٹی کمانڈر ان چیف مقرر کیا ہے۔
اتوار-25-نومبر-2018
صہیونی ریاست کے وسط میں قائم "ھداریم" نامی عقوبت خانے پر فائرنگ کے واقعے کے بعد جیل میں حالات کشیدہ ہوگئے اور سیکیورٹی کے خدشات کے تحت فوج کو طلب کر لیا گیا۔
جمعہ-23-نومبر-2018
اسرائیلی فوج کی ریزرو فورس کے ایک سابق جنرل یتزحاق بریک نے عسکری قیادت پر قوم کو گمراہ کرنے کا الزام عاید کیا ہے۔
ہفتہ-17-نومبر-2018
اسرائیلی ریاست نے فلسطینیوں کے قتل اور جنگی جرائم میں ملوث صہونی فوجیوں کو تحفظ دینے کے لیے قانون سازی شروع کی ہے۔
پیر-12-نومبر-2018
قابض صہیونی فوج کی بھاری نفری نے گذشتہ روز غرب اردن کے جنوبی شہر الخلیل میں قائم طارق بن زیاد اسکول پر چھاپہ مارا اور اسکول میں موجود طلباء اور اساتذہ کو تشدد کا نشانہ بنایا۔
پیر-12-نومبر-2018
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں اسرائیلی فوج نے گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں میں متعدد فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا۔
اتوار-11-نومبر-2018
فلسطینی وزارت صحت کے مطابق دو ہفتے قبل اسرائیلی فوج کی وحشیانہ فائرنگ کے نتیجے میں زخمی ہونے والا ایک فلسطینی صحافی اسپتال میں دم توڑ گیا۔
منگل-6-نومبر-2018
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل مین اسرائیلی فوج نے ایک فلسطینی نوجوان کو گولیاں مار کر زخمی کر دیا۔ اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ فلسطینی نوجوان کو اس وقت گولی ماری گئی جب اس نے یہودی آباد کاروں پر چاقو سے حملے کی کوشش کی تھی۔
اتوار-4-نومبر-2018
قابض صہیونی فوج کی بھاری نفری آج ہفتے کو علی الصباح غرب اردن کے شمالی شہر نابلس میں النجاح یونیورسٹی کے ایک ہاسٹل کی مسجد میں جا گھسی اور نماز فجر میں مصروف متعدد طلباء کو اٹھا کر نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا۔
بدھ-31-اکتوبر-2018
قابض صہیونی فوج نے اشتہاری قرار دیے گئے فلسطینی مزاحمت کار اشرف نعالوہ کی تلاش کی آڑمیں مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر طولکرم میں شویکہ میں گھر گھر تلاشی کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے۔ آج بدھ کو اسرائیلی فوج کی بھاری نفری نے شویکہ قصبے کا تمام اطراف سے محاصرہ کیا اور فدائی حملہ آور اشرف نعالوہ کو تلاش کرنے کے لیے گھر گھر تلاشی شروع کی۔