
بیت المقدس: اسرائیلی فوج نے دو فلسطینی بچوں کو بھون ڈالا
جمعرات-6-دسمبر-2018
مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی فوج نے دو فلسطینی بچوں کو گولیاں مار کر شدید زخمی کر دیا۔
جمعرات-6-دسمبر-2018
مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی فوج نے دو فلسطینی بچوں کو گولیاں مار کر شدید زخمی کر دیا۔
جمعرات-6-دسمبر-2018
قابض صہیونی فوج کی جانب سے لبنان سے متصل سرحد پر سیز فائر کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ "شمال کی ڈھال" کے نام سے سرحد پر زیر زمین سرنگوں کی موجودگی کی آڑ میں صہیونی فوج نے سرحد پر بنائی گئی مٹی کی کچی رکاوٹیں مسمار کر دیں۔ مبینہ سرنگوں کی موجودگی کی آڑ میں سرحد پر جگہ جگہ کھدائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔
بدھ-5-دسمبر-2018
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی چھاپہ مار کارروائیوں کے دوران مزید 14 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔
بدھ-5-دسمبر-2018
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں اسرائیلی فوج کی غیر انسانی سرگرمیاں جاری ہیں۔ ایک رپورٹ کے مطابق نومبر کے دوران صہیونی فوج نے غرب اردن اور القدس میں 2493 خلاف قانون اور غیر انسانی جرائم کا ارتکاب کیا۔
منگل-4-دسمبر-2018
قابض صہیونی فوج نے آج منگل کو فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر طولکرم میں ایک ذہنی معذور فلسطینی کو گولیاں کار کر شہید کر دیا۔
منگل-4-دسمبر-2018
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے نواحی علاقے وادی اردن میں اسرائیلی فوج نے فلسطینی شہریوں کے گھروں میں گھس کر تلاشی کی آڑ میں قریبا 80 ہزار شیکل کی رقم لوٹ لی۔
جمعہ-30-نومبر-2018
اسرائیل کی مجسٹریٹ عدالت نے مقبوضہ بیت المقدس سے حال ہی میں گرفتار کیے گئے تحریک فتح کے مقامی رہ نمائوں اور کارکنوں کو کڑی شرائط کے تحت رہا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
بدھ-28-نومبر-2018
قابض صہیونی فوج کے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی اور جنوبی شہروں میں گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں میں مزید 16 فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا۔
بدھ-28-نومبر-2018
قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے وادی اردن کے علاقے میں محکمہ اوقاف کی 267 دونم اراضی غصب کرلی۔ یہ اراضی بیت المقدس کے لاطینی چرچ کی ملکیت بتائی جاتی ہے۔
منگل-27-نومبر-2018
اسرائیلی فوج کی جانب سے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں رات کے اوقات میں وحشیانہ کریک ڈائون کی فلسطینی سیاسی حلقوںکی جانب سے شدید مذمت کی جا رہی ہے۔