چهارشنبه 30/آوریل/2025

اسرائیلی فوج

فلسطینی نوجوان کے ماورائے عدالت کی تحقیقات کا مطالبہ

فلسطین اور بیرون ملک سرگرم انسانی حقوق کی تنظیموں‌نے اسرائیل پر ایک 30 سالہ فلسطینی صالح البرغوثی کو حراست میں لینے کےنہایت بے دردی کے ساتھ شہید کیے جانے کا الزام عاید کیا ہے۔

اسرائیلی فوج کا وحشیانہ کریک ڈائون، 24 فلسطینی گرفتار

فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس اور غرب اردن کے علاقوں میں آج منگل کے روز اسرائیلی فوج کے وحشیانہ کریک ڈائون کے دوران کم سے کم 24 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ محروسین میں سابق فلسطینی اسیران بھی شامل ہیں۔

رام اللہ میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک اور فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ میں الجلزون پناہ گزین کیمپ میں گھس کر اندھا دھند فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 15 سالہ محمود یوسف نخلہ شدید زخمی ہوگیا۔ اسے اسپتال پہنچایا گیا مگر وہ زخموں‌ کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔

قابض فوج نے 24 گھنٹے میں 100 فلسطینی حراست میں لے لیا

قابض صہیونی فوج نے گذشتہ دو روز کے دوران وحشیانہ کریک‌ ڈائون شروع کیا ہے جس میں اب تک 100 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔

اسرائیلی فوج کا وحشیانہ کریک‌ ڈائون، 46 فلسطینی گرفتار

فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس اور مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں‌ اسرائیلی فوج کے وحشیانہ کریک ڈائون کے دوران اہم رہ نمائوں سمیت 46 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔

11 صہیونیوں کو زخمی کرنے والا فلسطینی نوجوان شہید

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کے شہر رام اللہ میں "عوفرا" کالونی میں فائرنگ کر کے 11 صہیونیوں کو زخمی کرنے والے فلسطینی کو صہہونی فوج نے گولیاں مار کر شہید کر دیا۔

اسرائیلی فوج کا فلسطینی یونیورسٹی پر دھاوا،اساتذہ اور طلباء پر تشدد

قابض اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں ابو دیس کے مقام پر قائم ایک یونیورسٹی پر چھاپہ مارا وہاں موجود طلباء اور اساتذہ کو تشدد کا نشانہ بنایا۔

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے زخمی فلسطینی بچہ دم توڑ گیا

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں حق واپسی کے لیے مظاہروں کے دوران اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا ایک بچہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔

رام اللہ میں اسرائیلی فوج فلسطینی مظاہرین پر حملہ، 20 شہری زخمی

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ میں البیرہ کے مقام فلسطینی شہریوں کی ایک احتجاجی ریلی پر اسرائیلی فوج حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں کم سے کم 20 فلسطینی زخمی ہوگئے۔

اسرائیل کا نابلس میں دیسی ساختہ بم ناکارہ بنانے کا دعویٰ

اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں بم ڈسپوزل اسکواڈ نے ایک دیسی ساختہ بم ناکارہ بنا دیا۔