چهارشنبه 30/آوریل/2025

اسرائیلی فوج

سلفیت کارروائی سے ناقابل تسخیر ہونے کے دعوے ہوا میں اڑ گئے: میڈیا

حال ہی میں فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر سلفیت میں ایک 19 سالہ فلسطینی نوجوان عمر ابو لیلیٰ کے حملے میں تین یہودی آباد کاروں کی ہلاکت پر صہیونی میڈیا نے فوج اور سیکیورٹی اداروں کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

فلسطینی اتھارٹی اور اسرائیلی فوج کے باہمی تعاون کے خلاف سوشل میڈیا مہم

فلسطین میں سماجی کارکنوں نے سماجی رابطوں کی ویب سائیٹس پر رام اللہ اتھارٹی کے سیکیورٹی اداروں اور عباس ملیشیا کے صہیونی فوج کے ساتھ تعاون کے خلاف آج سے ایک مہم شروع کی گئی ہے۔

اسرائیلی فوج کے ہاتھوں مکانات مسماری کے خلاف فلسطینی سراپا احتجاج

قابض اسرائیلی فوج کی طرف سے فلسطینی شہریوں کے مکانات کی مسماری کےخلاف فلسطینی عوام سراپا احتجاج ہیں۔

اسرائیلی فوج کی چھاپہ مار کارروائی، قلقیلیہ میں جھڑپوں کا آغاز

شمالی مغربی کنارے کے شہر قلقیلیہ میں اسرائیلی فوج کے چھاپے کے دوران فلسطینی نوجوانوں اور صہیونی فوجیوں کے درمیان پرتشدد جھڑپوں کا سلسلہ شروع ہو گیا۔

اسرائیلی ریاستی دہشت گردی کے خلاف غرب اردن میں سوگ اور ہڑتال

قابض صہیونی فوج کی جانب سے غرب اردن میں چوبیس گھنٹوں میں 4 فلسطینیوں کو شہید کیے جانے کے خلاف علاقے میں سوگ اور مکمل ہڑتال کی جا رہی ہے۔

اسرائیلی دہشت گردی میں ایک اور فلسطینی شہید، تین زخمی

قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں ایک اور فلسطینی شہری کو گولیاں مار کر شہید کر دیا جس کے بعد 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی دہشت گردی کے نتیجے میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 4 ہوگئی ہے۔

رام اللہ: فلسطینی احتجاجی ریلی پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ، 14 شہری زخمی

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ میں فلسطینیوں کے ایک پرامن جلوس پر اسرائیلی فوج نے فائرنگ اور آنسوگیس کی شیلنگ کی جس کے نتیجے میں 14 فلسطینی زخمی ہوگئے۔

اسرائیلی فوج کی بحری ناکہ بندی توڑنے والے فلسطینیوں‌ پر فائرنگ،33 زخمی

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی شمالی سرحد پر بحری ناکہ بندی توڑنے کی کوشش کرنے والے فلسطینیوں پراسرائیلی فوج نے اندھا دھنا فائرنگ اور آنسوگیس کی شیلنگ کی جس کے نتیجے میں 33 شہری زخمی ہوگئے۔ یاد رہے کہ غزہ کی بحری ناکہ بندی توڑنے کی یہ ایک اور کوشش تھی جسے صہیونی حکام نے ناکام بنا دیا۔

سلفیت آپریشن، فلسطینی مزاحمت کی نئی شکل!

اتوار کے روز فلسطین کے مقبوضہ مغربی کناے کے شمالی شہر سلفیت میں ایک مزاحمتی آپریشن میں تین صہیونی ہلاک ہوگئے۔ اسرائیلی فوج نے اس حملے کا الزام ایک 19 سالہ فلسطینی نوجوان عمر ابو لیلیٰ کو ٹھہرایا ہے اور اس کی تلاش کے لیے غرب اردن کو فوج چھائونی میں‌ تبدیل کر دیا گیا ہے۔

اسرائیلی فوج نے غرب اردن کے علاقے جنین سے دو کسان اغواء کر لئے

اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے کے علاقے جنین کے رمانہ قصبے سے زرعی اراضی میں کام کرنے والے دو فلسطینی کسان اغوا کر لیے۔ اغوا کئے گئے کسانوں پر الزام ہے کہ وہ حساس نوعیت کی سالم فوجی بیس کے انتہائی قریب نقل وحرکت کرتے پائے گئے ہیں۔