غرب اردن میں اسرائیلی فوج کی اسکولوں پر یلغار، دسیوں طلباء زخمی
پیر-15-اپریل-2019
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے اسکولوں پر اسرائیلی فوج اور پولیس نے ایک بار پھر یلغار کی ہے جس کے نتیجے میں دسیوں طلباء دم گھنٹے سے زخمی ہوگئے۔
پیر-15-اپریل-2019
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے اسکولوں پر اسرائیلی فوج اور پولیس نے ایک بار پھر یلغار کی ہے جس کے نتیجے میں دسیوں طلباء دم گھنٹے سے زخمی ہوگئے۔
ہفتہ-13-اپریل-2019
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف شہروں میں فلسطینیوں کی احتجاجی ریلیوں پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے متعدد فلسطینی مظاہرین زخمی ہوگئے ہیں۔
جمعہ-12-اپریل-2019
اسرائیلی سپریم کورٹ نے فلسطینی شہری اور یہودی آبادکاروں کے قتل میں گرفتار عرفات ارفاعیہ کا مکان مسمار کرنے کا حکم دیا ہے۔
جمعرات-11-اپریل-2019
قابض اسرائیلی فوج نے قلقیلیہ کے مشرق میں عزون قصبے کے مرکزی داخلی دروازے کی مسلسل پندرھویں روز بند رکھا۔
جمعرات-11-اپریل-2019
مغربی کنارے میں نابلس کے شمالی قصبے سبسطية میں قابض اسرائیلی فوج کے ساتھ جھڑپوں کے دوران متعدد فلسطینی شہریوں کو اشک آور گیس کی وجہ سے مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔
بدھ-10-اپریل-2019
قابض صہیونی فوج کی طرف سے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں فلسطینی اسکولوں پر آنسوگیس کی شیلنگ کی جس کے نتیجے میں مزید دسیوں طلباء اور اساتذہ زخمی ہوگئے۔
بدھ-10-اپریل-2019
قابض اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے میں بیت لحم کے مغرب میں بيت جالا شہر میں بغیر پیشگی اجازت تعمیر کی آڑ میں ایک فلسطینی شہری کا مکان مسمار کر دیا۔
منگل-9-اپریل-2019
فلسطینی وزارت صحت کی طرف سے کہا گیا ہے کہ اسرائیلی فوج غزہ میں حق واپسی مظاہروں کے شرکاء پر طاقت کا وحشیانہ استعمال کرتے ہوئے انہیں دانستہ طور پر قتل کرنے کی کوشش کرتی ہے۔
منگل-9-اپریل-2019
فلسطینی وزارت صحت کی طرف سے کہا گیا ہے کہ اسرائیلی فوج غزہ میں حق واپسی مظاہروں کے شرکاء پر طاقت کا وحشیانہ استعمال کرتے ہوئے انہیں دانستہ طور پر قتل کرنے کی کوشش کرتی ہے۔
پیر-8-اپریل-2019
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں اسرائیلی فوج نے ایک پرائمری اسکول پر آنسوگیس کی اندھا دھند شیلنگ کی جس کے نتیجے میں درجنوں طلباء اور اساتذہ زخمی ہوگئے۔