
جنین میں اسرائیلی کی فلسطینی شہریوں پر چڑھائی، شہریوں کی شناخت پریڈ
منگل-30-اپریل-2019
قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر میں 'دوتان' کے مقام پر ایک مزاحمتی کارروائی میں ملوث فلسطینیوں کی تلاش کی آڑ میں گھر گھر تلاشی اور شہریوں پر تشدد کی مہم شروع کر دی۔