چهارشنبه 30/آوریل/2025

اسرائیلی فوج

صہیونی فوج نے بیت لحم میں زرعی زمینوں کو مکمل طور پر تباہ کر دیا

قابض اسرائیلی فوج نے بیت لحم کے جنوب میں الخضر قصب کے نزدیک شاشاہلا گاوں میں فلسطینی زرعی اراضی کو تباہ کر دیا۔

اسرائیلی فوجیوں کا 15 سالہ فلسطینی بچے پر بہیمانہ تشدد

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین میں سیلہ الحارثیہ کے مقام پر قابض اسرائیلی فوجیوں‌ نے ایک 15 سالہ فلسطینی بچے پر وحشیانہ تشدد کیا۔

غزہ کی سرحد پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 16 فلسطینی زخمی

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی مشرقی سرحد پر جمعہ کی شام ہونے والے ایک مظاہرے کے دوران اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 16 فلسطینی زخمی ہوگئے۔ زخمیوں میں ایک صحافی اور ایک امدادی کارکن بھی شامل ہے۔

اسرائیلی فوج نے بیت المقدس کے چار فلسطینی بے دخل کر دیے

اسرائیل کی ایک مقامی نام نہاد عدالت نے منگل کو مقبوضہ بیت المقدس کی جبل الزیتون کالونی کے رہائشی چار فلسطینی نوجوانوں کو ان کے گھروں سے بے دخل کرنے اور انہیں‌ دوسرے مقامات پر گھروں کے اندر نظر بند رکھنے کی شرط پر رہا کرنے کا حکم دیا۔

غرب اردن: اسرائیلی فوج کے وحشیانہ کریک ڈائون میں 9 روزہ دار گرفتار

قابض اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے اور القدس میں گھر گھر تلاشی کے دوران 9 روز دار فلسطینیوں کو حراست میں لینے کے بعد نا معلوم مقام پر منتقل کر دیا۔

وادی گولان میں اسرائیلی فوج کی مشقیں شروع

اسرائیلی فوج نے کل سوموار سے شام کے مقبوضہ وادی گولان میں جبل الشیخ کے مقام پر اسرائیلی فوج نے جنگی مشقیں شروع کیں۔

غرب اردن: اسرائیلی فوجیوں‌ نے فلسطینی نوجوان کو گولی مار دی

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں اسرائیلی فوجیوں نے بیت عوا کے مقام پر ایک فلسطینی شہری کو گولیاں مار کر زخمی کر دیا۔

غرب اردن: فلسطینی مظاہرین پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ، 4 مظاہرین زخمی

اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر قلقیلیہ میں کفر قدوم کے مقام پر فلسطینیوں کے ہفتہ وار احتجاجی مظاہرے پر براہ راست گولیاں چلائیں جس کے نتیجے میں چار فلسطینی شدید زخمی اور متعدد شہری انسوگیس کی شیلنگ کے باعث دم گھٹنے سے بے ہوش ہوگئے۔

اسرائیلی فوج نے معذور فلسطینی کے قتل کی تحقیقات روک دیں

اسرائیلی فوج نے دسمبر 2017ء کو غزہ کی پٹی کی سرحد پر مظاہرے کے دوران ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک معذور فلسطینی کو شہید کیے جانے کی تحقیقات روک دی ہیں۔

اسرائیلی فوج نے تیسری رات بھی فلسطینیوں کومسجد اقصیٰ سے نکال دیا

قابض صہیونی فوج نے مسجد اقصیٰ نماز تراویح اور اعتکاف کرنے والے فلسطینیوں کے خلاف کریک ڈائون اور انہیں مسجد سے بے دخل کرنے کا سلسلہ معمول بنا لیا ہے۔