چهارشنبه 30/آوریل/2025

اسرائیلی فوج

اسرائیلی فوج کا کریک‌ ڈائون، 17 فلسطینی شہری گرفتار

قابض اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مختلف شہروں میں‌ آج اتوار کے روز گھر گھر تلاشی کی وحشیانہ کارروائیوں میں 17 فلسطینیوں کو حراست میں لینے کے بعد حراستی مراکز میں منتقل کردیا گیا ہے۔

غرب اردن اور القدس میں اسرائیلی فوج کا کریک‌ ڈائون، دسیوں گرفتار

فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس اور مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقوں میں آج سوموار کو اسرائیلی فوج نے گھر گھر تلاشی کے دوران 22 فلسطینیوں کو حراست میں لینے کے بعد جیلوں میں‌ ڈال دیا ہے۔ قابض صہیونی فوج کا کہنا ہے کہ محروسین میں بعض اسرائیلی سیکیورٹی اداروں کو مطلوب تھے۔

مقبوضہ فلسطین کے کئی مقامات پر اسرائیلی فوج کی جنگی مشقیں

اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق مقبوضہ فلسطین کے کئی مقامات پراسرائیلی فوج نے مشقیں شروع کی ہیں۔ عبرانی نیوز ویب سائیٹ '0404' کے مطابق اتوار کے روز مقبوضہ وادی اردن، وادی الجلیل، نہاریا، بحیرہ طبریا اور وادی گولان میں اسرائیلی فوج نے مشقیں شروع کیں۔ مشقیں آئندہ جمعرات تک جاری رہیں گی۔

اسرائیلی فوج کی پر امن ریلی پر آنسوگیس کی شیلنگ، کئی شہری بے ہوش

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں عزموت کے مقام پر نکالی گئی ایک ریلی پر اسرائیلی فوج نے آنسوگیس کی اندھا دھند شیلنگ کی جس کے نتیجے میں کئی فلسطینی بے ہوش گئے۔

اسرائیلی فوج میں نشے کے تناسب میں غیر معمولی اضافہ

اسرائیل میں عبرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق صہیونی فوج میں نشے کی عادت کے شکار افراد کی تعداد میں مسلسل اور غیر معمولی اضافہ ہو رہا ہے۔

اسرائیلی فوج کا مظاہرین پر طاقت کا استعمال، متعدد زخمی

قابض اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارہ میں ہونے والے متعدد مظاہروں کے شرکاء کو طاقت کے زور سے منتشر کرنے کی کوشش کی جس کے دوران متعدد فلسطینی شہری زخمی ہوگئے۔

فلسطینی شہریوں تک بجلی پہنچانے کے منصوبے پر اسرائیلی قبضہ

قابض اسرائیلی فوج نے یطہ شہر کی مقامی بلدیہ کو علاقے میں موجود فلسطینی شہریوں تک بجلی کی سہولت پہنچانے کے لئے تاریں بچھانے سے روک دیا ہے۔

غزہ: اسرائیلی فوج نے سرحدی باڑ سے نوجوان کو حراست میں لے لیا

قابض اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے غزہ کی سرحد کو عبور کرنے کی کوشش کرنے والے ایک نوجوان کو حراست میں لیا ہے۔

اسرائیلی فوج کی غزہ میں محدود دراندازی

اسرائیلی فوج نے غزہ کی سرحد پر واقع رفح شہر میں محدود پیمانے کی دراندازی کی جس کے نتیجے میں علاقے میں اشتعال پھیل گیا۔

اسرائیلی فوج نے مشقوں کی غرض سے وادی اردن سے 15 خاندان بے گھر کر دئیے

قابض اسرائیلی فوج نے وادی اردن کے شمال میں المالح اور الراس الاحمر کے علاقوں میں بچوں سمیت 15 خاندانوں کو بے گھر کر دیا۔