
اسرائیلی ملٹری انٹیلی جنس کا سربراہ ملازمت سے فارغ
ہفتہ-6-جولائی-2019
اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق گذشتہ برس فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں خان یونس کے مقام پرایک فوجی کارروائی میں ناکامی کے ذمہ دار ملٹری انٹیلی جنس کے سربراہ کو ان کے عہدے سے فارغ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔