چهارشنبه 30/آوریل/2025

اسرائیلی فوج

اسرائیلی فوج نے گھر گھر تلاشی کے دوران سات فلسطینی گرفتار کرلیے

اسرائیلی فوج نے گھر گھر تلاشی کے دوران مزید سات فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا۔

گذشتہ ہفتے اسرائیلی فوج کے حملوں میں دسیوں فلسطینی زخمی

فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس اور غرب اردن میں گذشتہ ہفتے کے دوران اسرائیلی فوج کے حملوں 59 فلسطینی زخمی ہوئے۔ گذشتہ ہفتے قابض فوج اور فلسطینی شہریوں کے درمیان 59 مقامات پر تصادم ہوا۔

اسرائیلی فوج کی الجلیل شہر میں اچانک فوجی مشقیں

قابض صہیونی فوج نے منگل کے روز مقبوضہ فلسطین کے الجلیل شہر میں اچانک فوجی مشقیں شروع کر دیں۔

مظاہرین پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ فلسطینی بچوں سمیت 100 زخمی

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں جمعہ کے روز اسرائیلی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں متعدد بچوں سمیت ایک سو کے قریب شہری زخمی ہو گئے۔

اسرائیلی فوج کی غزہ پر بمباری

اسرائیلی ٹینکوں اور جنگی جہازوں نے جمعرات کی رات غزہ کی پٹی میں متعدد مزاحمتی چوکیوں پر بمباری کی تاہم اس دوران کوئی بھی شخص جاں بحق نہیں ہوا۔

مقبوضہ فلسطین میں اسرائیلی فوجی اہلکار پراسرارطور پر لاپتا

اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق وسطی فلسطین تل الربیع(تل ابیب) کے قریب کفر سابا کے مقام پر وردی میں ملبوس ایک اہلکار لاپتا ہوگیا۔

غزہ:مظاہرین پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ فلسطینی بچوں سمیت 70 زخمی

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں جمعہ کے روز اسرائیلی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں متعدد بچوں سمیت 69 شہری زخمی ہو گئے۔

اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں 51 فلسطینی زخمی ہو گئے

مقبوضہ مغربی کنارے کے شمال میں نابلس کے مشرقی علاقے میں قابض اسرائیلی فوج کے حملے کے بعد کم از کم 51 فلسطینی زخمی ہوگئے۔

ٹرمپ نے اسرائیلی فوج کے طویل المیعاد منصوبے پر پانی پھیر دیا

اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شام میں کردوں کی حمایت سے دست برداری کا اعلان کرکے اسرائیلی فوج کے طویل المیعاد منصوبے پرپانی پھیر دیا۔

اسرائیلی فوج نے 70 سالہ بزرگ فلسطینی رہ نما کو حراست میں لے لیا

قابض اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوب میں الخلیل شہر میں تلاشی کے دوران عوامی محاذ کے ایک سرکردہ رہ نما کو حراست میں لے لیا۔