چهارشنبه 30/آوریل/2025

اسرائیلی فوج

اسرائیلی فوج نے مسجد ابراہیمی کی مرمت کے کام پر پابندی لگا دی

قابض صہیونی فوج نے غرب اردن کے جنوبی شہر الخلیل میں واقع تاریخی مسجد ابراہیمی کی مرمت کے کام پر پابندی عاید کر دی ہے۔

عید الفطر کے ایام میں اسرائیلی فوج نے 18 فلسطینی گرفتار کرلیے

قابض اسرائیلی فوج نے عید الفطر کے ایام میں غرب اردن اور القدس میں گھر گھر تلاشی کےدوران ڈیڑھ درجن فلسطینی گرفتار کرلیے۔

بیت المقدس میں اسرائیلی فوج کی تلاشی مہم بچوں سمیت 13 روزہ دار گرفتار

قابض اسرائیلی پولیس نے مقبوضہ بیت المقدس میں تلاشی کی مہم کے دوران 4 بچوں سمیت کم سے کم 13 فلسطینی روزہ دار حراست میں لینے کے بعد حراستی مراکز منتقل کر دیے۔

مشتعل فلسطینیوں کی سنگ باری سے ایک صہیونی فوجی جھنم واصل

اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق آج منگل کو علی الصباح غرب اردن کے شمالی شہر جنین میں فلسطینیوں کے ساتھ تصادم میں سرمیں پتھر لگنے سے ایک قابض فوجی جھنم واصل ہوگیا۔

بغیر اجازت سرنگ میں داخل ہونے والا اسرائیلی بریگیڈیئر مستعفی

ایک سال قبل لبنان کی سرحد پر پیش آنے والے ایک خطرناک واقعے نے اسرائیلی فوج کی صف اول کی قیادت کو ہلا کر رکھ دیا تھا۔ اس واقعے کے اثرات آج تک دیکھے جا رہے ہیں۔

اسرائیلی فوج کا کرونا وائرس کا ‘اینٹی بائیوٹک’ دریافت کرنے کا دعویٰ

قابض اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کے طبی ماہرین نے کرونا وائرس کا اینٹی بائیوٹک درفیات کرلیا ہے جس کے بعد اس بیماری پر جلد قابو پالیا جائے گا۔

اسرائیلی فوج کا رام اللہ میں چھاپہ، شہید فلسطینی کا بھائی گرفتار

قابض اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ میں بیت سیرا کے مقام پر چھاپہ مار کارروائی کے دوران ایک فلسطینی شہری کو حراست میں لے لیا۔

اسرائیلی فوج کا القدس میں عیسویہ قصبے پردھاوا، 5 فلسطینی گرفتار

قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس کے شمال مشرقی قصبے عیسویہ پر دھاوا بولا اور گھر گھر تلاشی کے دوران کم سے کم پانچ فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا۔

اسرائیلی فوج کی چھاپہ مار کارروائیوں میں چھ فلسطینی گرفتار

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارےاور بیت المقدس میں اسرائیلی فوج کی گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں کے دوران چھ فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا۔

اسرائیلی فوج کا وحشیانہ کریک ڈائون، حماس رہ نما سمیت متعدد گرفتار

قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں آج سوموار کے روز گھرگھر تلاشی کی کارروائیوں کے دوران سابق اسیران اور ایک رکن پارلیمنٹ محمد ابو طیر سمیت متعدد فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا۔