
غرب اردن: اسرائیلی فوج نے شادی ہال مسمار کر دیا
جمعرات-24-ستمبر-2020
قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر طولکرم میں جبارہ کے مقام پر واقع ایک شادہ ہال کو بلڈوزر کی مدد سے مسمار کر دیا۔
جمعرات-24-ستمبر-2020
قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر طولکرم میں جبارہ کے مقام پر واقع ایک شادہ ہال کو بلڈوزر کی مدد سے مسمار کر دیا۔
منگل-22-ستمبر-2020
فلسطینی محکمہ امور اسیران کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اسے 'دامون' اور 'عوفر' جیلوں میں ڈالے گئے تین فلسطینی بچوں کی گرفتاری کے وقت ان کے ساتھ کیے گئے ناروا سلوک کی تفصیلات موصول ہوئی ہیں
پیر-21-ستمبر-2020
گذشتہ روز قابض اسرائیلی فوج نے مسجد اقصیٰ میں نماز کی ادائی کی پاداش میں تین فلسطینیوں کو حراستی مرکز میں منتقل کرنے کے بعد انہیں گھروں میں نظر بند رکھنے کی سزا دی ہے۔
پیر-21-ستمبر-2020
قابض صہیونی فوج نے جمعہ کے روز فلسطینیوں کی ایک ہفتہ وار ریلی پر طاقت کا استعمال کیا جس کے نتیجے میں کم سے کم چار فلسطینی زخمی ہوگئے۔
پیر-21-ستمبر-2020
فلسطینی شہریوں کے خلاف قابض اسرائیلی فوج آئے روز ایسے ممنوعہ اور مہلکت ہتھیاروں کا اندھا دھند اور بے دریغ استعمال کررہی ہے جو عالمی قوانین کے تحت سختی سے ممنوع ہیں۔ فلسطینی شہریوں کے گھروں میں گھسنے، دھاووں کے موقعے پر اور فلسطینیوں کے احتجای مظاہروں کے موقعے پر انہیں منتشر کرنے کے لیے قابض فوج 'صوتی بم' استعمال کرتی ہے۔
اتوار-20-ستمبر-2020
اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ بارڈ سیکیورٹی فورسز نے غزہ کی پٹی کی سرحد عبور کر کے سنہ 1948ء کے مقبوضہ علاقوں میں دخل ہونے والے تین فلسطینیوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔
منگل-15-ستمبر-2020
فلسطین میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے اداروں کے مطابق اگست میں صہیونی فوج کے ہاتھوں 12 بچوں، 10 خواتین سمیت 297 فلسطینیوں کو گرفتار کر کے جیلوں میں ڈالا گیا۔
پیر-7-ستمبر-2020
قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں بڑے پیمانے پر جنگی مشقیں شروع کی ہیں۔ مشقوں کا سلسلہ آئندہ مزید چند روز تک جاری رہے گا۔
اتوار-6-ستمبر-2020
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین میں گذشتہ روز اسرائیلی فوج نے گھر گھر تلاشی کے دوران دو حقیقی بھائیوں کو گولیاں مار کر شدید زخمی کیا۔ اس کے بعد انہیں گرفتار کرلیا گیا۔
ہفتہ-15-اگست-2020
فلسطینی مزاحمت کاروں نے غزہ کی پٹی کے علاقے اسرائیل کا ایک جاسوس ڈرون طیارہ مار گرایا۔ یہ طیارہ مشرقی غزہ میں جاسوسی کے مشن پر تھا جب فلسطینی مزاحمت کاروں نے اس پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ڈرون طیارہ زمین بوس ہوگیا۔