
ستمبر میں اسرائیلی فوج کے کریک ڈائون میں 340 فلسطینی گرفتار
پیر-5-اکتوبر-2020
فلسطین میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے ایک ادارے کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ صہیونی فوج کی طرف سے فلسطینیوں کے خلاف کریک ڈائون میں ایک ماہ کے دوران 340 فلسطینی گرفتار کیے گئے ہیں۔