پنج شنبه 08/می/2025

اسرائیلی فوج

اسرائیلی فوج نے دیوار فاصل کے قریب کھڑے فلسطینی کو گولی مار دی

قابض صہیونی فوجیوں نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین میں دیوار فاصل کے قریب کھڑے ایک فلسطینی نوجوان کو گولیاں مار کر زخمی کردیا۔

مکانات مسماری فلسطینیوں کو ھجرت پرمجبور کرنے کا اسرائیلی ہتھکنڈہ

فلسطینی قوم کو قابض اورغاصب صہیونی ریاست کی طرف سے کے انواع کے مظالم کا سامنا ہے۔ انہی مظالم میں ایک شکل ان کے گھروں ‌کی جبری مسماری اور غیرقانونی قرار دے کر فلسطینیوں پرعرصہ حیات تنگ کرنا ہے۔ جب سے عرب ممالک کی اسرائیل کے ساتھ دوستی کی مہم شروع ہوئی ہے فلسطینیوں کے گھروں کی مسماری کی مہم بھی شدید تر ہوگئی ہے۔

رواں سال کے دوران صہیونی فوج کے ہاتھوں فلسطینیوں کی 689 املاک مسمار

اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے ادارے 'اوچا' کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ رواں سال کے دوران قابض صہیونی فوج کے ہاتھوں فلسطینیوں‌ کے 689 مکانات مسمار کیے گئے۔

اکتوبر میں اسرائیلی فوج کے ہاتھوں فلسطینی حقوق کی 1884 پامالیاں

اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے شعبہ اطلاعات ونشریات کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں اکتوبر کے دوران صہیونی فوج کے ہاتھوں فلسطینیوں کے حقوق کی مالیوں کی تفصیلات جاری کی گئی ہیں۔

مجرمانہ عالمی غفلت کے نتیجے میں فلسطین میں صحافت پابند سلاسل

مقبوضہ فلسطین میں قابض صہیونی افواج اور قابض ریاست کے دیگر سیکیورٹی ادارے ریاستی پالیسی پرعمل درآمد کرتے ہوئے اہل صحافت اور اس مقدس پیشے پرآئے روز نئی قدغنیں عاید کر رہے ہیں۔

فلسطینی سیکیورٹی مشیر کے قتل کی عالمی تحقیقات کا مطالبہ

فلسطینی اتھارٹی نے گذشتہ روز غرب اردن کے شمالی شہر نابلس میں اسرائیلی فوج کے ہاتھوں سیکیورٹی فورسز کے ایک عسکری مشیر 29 سالہ بلال عدنان روعاجبہ کے قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے ماورائے عدالت قتل قرار دیا ہے۔

اسرائیلی جیل جلبوع میں کرونا کے فلسطینی مریضوں‌کی تعداد 90 ہوگئی

فلسطینی محکمہ امور اسیران کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ صہیونی ریاست کی جلبوع نامی جیل میں کرونا کا شکار ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 90 ہوگئی ہے۔

اسرائیلی فوج نے ریاستی دہشت گردی میں غرب اردن میں فلسطینی نوجوان شہید

کل بدھ کے روز اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس کی حوارہ چیک پوسٹ پر ایک فلسطینی نوجوان کو گولیاں مار کر شہید کر دیا۔ دوسری طرف صہیونی فوج نے دعویٰ‌ کیا ہے کہ فلسطینی نوجوان نے اسرائیلی فوجیوں پر فائرنگ کی۔

اسرائیلی فوج نے وادی اردن میں فلسطینیوں کی درجنوں املاک مسمار کردیں

قابض اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ وادی اردن کے علاقے میں 11 فلسطینی خاندانوں کی ملکیتی درجنوں املاک مسمار کر دیں۔

اسرائیلی فوج کی سخت سیکیورٹی میں یہودیوں کی قبلہ اول کی منظم بے حرمتی

قابض صہیونی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں یہودی شرپسندوں کی مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ کل سوموار کو اسرائیلی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں درجنوں یہودی انتہا پسندوں نے مسجد اقصیٰ میں داخل کر مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔