
بیت المقدس: اسرائیلی فوج اور فلسطینیوں میں تصادم، 6 صہیونی فوجی زخمی
منگل-8-دسمبر-2020
فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں قلندیا پناہ گزین کیمپ میں فلسطینی شہریوں اور اسرائیلی فوج کےدرمیان ہونے والے تصادم کے نتیجے میں چار فلسطینی اور چھ صہیونی فوجی زخمی ہوگئے۔