پنج شنبه 08/می/2025

اسرائیلی فوج

غرب اردن میں فلسطینیوں‌کی پر امن ریلیوں پر اسرائیلی فوج کا تشدد

قابض صہیونی فوج نے جمعہ کے روز فلسطینیوں کی ہفتہ وار ریلیوں پر طاقت کا استعمال کیا جس کے نتیجے میں متعدد فلسطینی زخمی ہوگئے۔

فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی کریک ڈائون، کئی فلسطینی گرفتار

قابض صہیونی فوج کی طرف سے فلسطینی علاقوں مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں رات دن گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں ‌کا سلسلہ جاری ہے۔

اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی، مسجد اقصیٰ میں فلسطینی لڑکا شہید

گذشتہ شام اسرائیلی فوج نے ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مسجد اقصیٰ کے باب الاسباط پر ایک فلسطینی نوجوان کو گولیاں مار کر شہید کر دیا۔ قابض فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ شہید ہونے والے لڑکے نے پہلے وہاں پر موجود فوجیوں اور پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کی تھی جس کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار زخمی ہوگیا تھا۔

‘یونٹ 669’ اسرائیلی فوج کےایلیٹ اسکوائر کا ایک ضلع!

اگر حساب اور ریاض کی زبان میں دیکھا جائے تو اسرائیلی فوج کی ایلیٹ کلاس کے چار اضلاع میں یونٹ 669 کو ایک اہم ضلع اور زاویہ کا درجہ حاصل ہے۔

اسرائیلی فوج نے الخلیل سے عمر رسیدہ فلسطینی خاتون گرفتار کر لی

قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں تلاشی کے دوران ایک بزرگ فلسطینی خاتون کو گرفتار کرلیا۔

ایک ماہ قبل زخمی ہونے والا فلسطینی اسپتال میں دم توڑ گیا

ایک ماہ قبل اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا فلسطینی شہری اسپتال میں دم توڑ گیا۔

اسرائیلی فوجی کیمپ میں‌ اسلحہ چوری کی سب سے بڑی واردات کا انکشاف

اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ حال ہی میں اسرائیلی فوج کے ایک بڑے اڈے سے اسلحہ کی چوری کی ایک بڑی واردات کا پتا چلا ہے۔

فوج کی فول پروف سیکیورٹی میں یہودیوں کی قبلہ اول کی منظم بے حرمتی

قابض صہیونی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں یہودی شرپسندوں کی مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ کل منگل کو اسرائیلی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں درجنوں یہودی انتہا پسندوں نے مسجد اقصیٰ میں داخل کر مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔

فلسطینی شہری اسرائیلی زندان میں اسیری کے 34 ویں سال میں داخل

اسرائیلی جیل میں قید قلقیلیہ سے تعلق رکھنے والے 59 سالہ محمد عادل داؤد قابض دشمن کی جیل میں اسیری کے 34 ویں سال میں داخل ہوگئے ہیں۔ اسیر دائود کو عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے۔

اسرائیلی فوج کی فول پروف سیکیورٹی میں یہودیوں کے قبلہ اول پر دھاوے

قابض صہیونی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں یہودی شرپسندوں کی مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ کل سوموار کو اسرائیلی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں درجنوں یہودی انتہا پسندوں نے مسجد اقصیٰ میں داخل کر مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔