
غزہ: اسرائیلی فوج کی کسانوں اور مچھیروں پر فائرنگ
جمعرات-4-فروری-2021
اسرائیلی فوج نے محاصرہ زدہ غزہ کے شہریوں پر غاصبانہ پالیسیوں کے تسلسل میں فلسطینی مچھیروں اور کسانوں پر حملے کئے ہیں۔ ان حملوں کے علاوہ ایک فلسطینی شہری کو غزہ کی حدود سے اغوا کر لیا گیا۔