
اسرائیلی فوج کا جلبوع جیل کی سیکیورٹی مزید سخت کرنے کا فیصلہ
ہفتہ-25-ستمبر-2021
جمعہ کوعبرانی ذرائع نے بتایا کہ اسرائیلی قابض فوج نے اسرائیل کے شمال میں جلبوع جیل کو "مضبوط" کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ چھ ستمبر کو چھ فلسطینی قیدیوں کے اس جیل سے فرار کے بعد کیا گیا ہے۔