
اسرائیلی ریاستی دہشت گردی میں فلسطینی نوجوان شہید
اتوار-5-دسمبر-2021
قابض اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں ایک فلسطینی شہید ہو گیا۔
اتوار-5-دسمبر-2021
قابض اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں ایک فلسطینی شہید ہو گیا۔
ہفتہ-4-دسمبر-2021
عبرانی ’کان‘ چینل نے غزہ کی پٹی میں 2014 کی جارحیت کے بعد اسلامی تحریک [حماس] کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز کے قائم کردہ سائبر یونٹ کے بارے میں نئی تفصیلات کا انکشاف کیا۔
ہفتہ-4-دسمبر-2021
کل جمعہ کی شام مقبوضہ بیت المقدس کے شمال میں واقع قلندیہ فوجی چوکی پر درجنوں فلسطینی شہریوں اور اسرائیلی فوج کے درمیان جھڑپیں ہوئیں۔
بدھ-24-نومبر-2021
عبرانی اخبار’یدیعوت احرونوت‘ کے مطابق اسرائیلی فوج نے ایک بیان میں اعلان کیا کہ وزارت دفاع اور وزارت خزانہ نے جنوری 2022 سے فوجیوں کی تنخواہوں میں 50 فیصد اضافے کا فیصلہ کیا ہے۔
پیر-15-نومبر-2021
قابض اسرائیلی فوج کے ایک اعلان کے مطابق فوج کل اتوار کے روز نئی فوجی مشقوں کا آغاز کیا ہے۔ ان مشقوں کا مقصد مستقبل کے کسی بھی منظر نامے کے واسطے تیاری کرنا اور خطے میں اپنی فورسز کے مستعد ہونے کی سطح کو بلند کرنا ہے۔
ہفتہ-13-نومبر-2021
مرحوم فلسطینی لیڈر یاسرعرفات کی17 ویں برسی کے موقعے پر مقبوضہ مغرب کنارے کے وسطی شہر رام اللہ البیرہ، نابلس، بیتا اور بیت دجن میں نکالی جانے والی ریلیوں پر قابض اسرائیلی فوج نے طاقت کا وحشیانہ استعمال کیا جس کے نتیجے میں کم سے کم 86 فلسطینی زخمی ہوگئے جب کہ درجنوں افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔
ہفتہ-6-نومبر-2021
قابض اسرائیلی فوج نے جمعہ کے روز فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں ایک فلسطینی بچے کو گولیاں مار دیں جس کےنتیجے میں وہ دم توڑ گیا۔
جمعرات-4-نومبر-2021
قابض اسرائیلی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس میں الشیخ جراح کے مقام پر بے دخلی کے ظلم کا سامنا کرنے والے فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرنے والوں پر قابض فوج نے تشدد کا بے جا استعمال کیا ہے جس کے نتیجے میں متعدد شہری زخمی ہوگئے ہیں۔
ہفتہ-30-اکتوبر-2021
قابض صہیونی فوج نے جمعہ کے روز فلسطینیوں کی دو ہفتہ وار ریلیوں پر طاقت کا استعمال کیا جس کے نتیجے میں متعدد فلسطینی زخمی ہوگئے۔
ہفتہ-2-اکتوبر-2021
کل جمعہ کو قابض اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مختلف علاقوں القدس اور غرب اردن میں تلاشی کی کارروائیوں کے دوران کم سے کم نو فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا۔