
فلسطینی شہری نے گاڑی کی ٹکر سے اسرائیلی فوجی کچل دیا
بدھ-12-جنوری-2022
اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ میں آنے والی خبروں میں منگل کی شام کو شمال مغربی رام اللہ میں حلیمش یہودی کالونی کے قریب ایک فلسطینی شہری نے اسرائیلی فوجی کو گاڑی تلے کچل دیا۔
بدھ-12-جنوری-2022
اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ میں آنے والی خبروں میں منگل کی شام کو شمال مغربی رام اللہ میں حلیمش یہودی کالونی کے قریب ایک فلسطینی شہری نے اسرائیلی فوجی کو گاڑی تلے کچل دیا۔
بدھ-12-جنوری-2022
منگل کو قابض اسرائیلی پولیس نے جزیرہ نما نقب کے الاطرش گاؤں سے 16 شہریوں کو گرفتار کیا جن میں 3 خواتین بھی شامل ہیں۔
ہفتہ-8-جنوری-2022
فلسطینی اسیران کے امور پرنظر رکھنے والے اسیران مرکز کی طرف سے جاری ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گذشتہ مہینوں کے دوران غرب اردن کے جنوبی شہر الخلیل میں اسرائیلی فوج کے ہاتھوں فلسطینیوں کی گرفتاریوں اور تشدد کے واقعات میں غیرمعمولی اضافہ ہوا ہے۔
بدھ-5-جنوری-2022
قابض اسرائیلی انتظامیہ نے مقبوضہ بیت المقدس میں ایک اسپتال مسمار کردیا۔ اسپتال کی مسماری کے نتیجے میں اس میں زیرعلاج کئی مریض در بہ در ہوگئے جب کہ طبی عملے کو بھی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔
ہفتہ-1-جنوری-2022
قابض اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے میں سلفیت کے قریب ایک فوجی چیک پوسٹ پر ایک فلسطینی نوجوان کو فائرنگ کر کے شہید کر دیا۔
ہفتہ-1-جنوری-2022
اسرائیلی خفیہ ایجنسیوں اور پولیس فورس نے مقبوضہ بیت المقدس میں بڑے پیمانے پر حراستوں اور تفتیش کے لئے طلبی کے نوٹسز تھمانے کا سلسلہ جاری رکھا ہے۔
ہفتہ-1-جنوری-2022
قابض اسرائیلی فوج کی فوجی گاڑیوں نے شمالی وادی اردن میں زراعت اور مویشیوں کو چرانے کے لئے استعمال ہونے والی سینکڑوں دونم فلسطینی زمین کو تباہ کر دیا۔
بدھ-22-دسمبر-2021
اسرائیل کے ایک غیر سرکاری انسانی حقوق گروپ ’بتسلیم‘ نے کہا ہے کہ فلسطینی شہریوں پر اسرائیلی فوج کا گولی چلانا کوئی حیرت کی بات نہیں بلکہ معمول کا عمل ہے۔ غرب اردن میں اسرائیلی فوج روٹین کے مطابق فلسطینیوں پر بلا امتیاز گولیاں چلاتی ہے۔ چاہے وہ فلسطینی اسرائیلی فوجیوں کے لیے خطرہ ہوں یا نہیں مگران پر گولیاں چلائی جاتی ہیں۔
ہفتہ-11-دسمبر-2021
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں جبل ابو صبیح کے مقام پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا فلسطینی نوجوان چل بسا۔
ہفتہ-11-دسمبر-2021
قابض صہیونی فوج نے جمعہ کے روز فلسطینیوں کی دو ہفتہ وار ریلیوں پر طاقت کا استعمال کیا جس کے نتیجے میں متعدد فلسطینی زخمی ہوگئے۔