چهارشنبه 30/آوریل/2025

اسرائیلی فوج

الخلیل سے فلسطینی نوجوان کو قابض فوج نے گرفتار کرلیا

مقبوضہ غرب اردن کے علاقوں میں اسرائیلی کارروائیاں پوری قوت سے جاری ہیں۔ ایک حالیہ چھاپے میں قابض افواج نے گذشتہ روز الخلیل سے نوجوان گرفتار کرلیا۔

نو فلسطینی شہدا کے جسد خاکی بدستور اسرائیلی فوج کی تحویل میں

فلسطینی اسیران کلب کا کہنا ہے کہ قابض اسرائیلی حکام اسیران تحریک کے نو شہداء کی لاشوں کو حراست میں لیے ہوئے ہیں۔

اسرائیلی فوج کی گرلز سکول میں براہ راست فائرنگ

مغربی کنارے کے شہر نابلس کے دیہی علاقے دوما کے ایک سکول کے سربراہ سلیمان دوابشے نے کہا ہے کہ قابض اسرائیلی افواج نے ان کے سکول میں براہ راست اور بلااشتعال فائرنگ کی ہے۔

ہمیں جنین میں ہزاروں گولیاں لگیں: سینیر اسرائیلی افسر

جمعہ کوقابض اسرائیلی فوج کے ایک افسر نے کہا ہے کہ جنین میں جمعہ کے روز ہم پر بڑی تعداد میں گولیاں چلائیں گئیں۔

فلسطینیوں کی پرامن ریلیوں پر اسرائیلی فوج کا طاقت کا استعمال

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں جمعہ کے روز اسرائیلی ریاستی دہشت گردی، غیرقانونی یہودی آباد کاری اور فلسطینیوں کے بلا جواز کریک ڈاؤن کے خلاف ہونے والے مظاہروں پر اسرائیلی فوج نے طاقت کا استعمال کیا جس کے نتیجے میں درجنوں شہری زخمی ہوگئے۔

اسرائیلی فوج نے زیتون کے 100 درخت کاٹ ڈالے،کھدائی کی کارروائیاں

قابض اسرائیلی فوج نے کل سوموار کو فلسطین میں عید کے روز غرب اردن کے شمالی شہر نابلس میں دوما کے مقام پر فلسطینی اراضی میں بلڈزوروں کی مدد سے کھدائی کی۔

عید کی صبح فلسطینی علاقوں میں اسرائیلی فوج کے چھاپے، 10 شہری گرفتار

قابض اسرائیلی فوج نے کل سوموار کو فلسطین میں عیدالفطر کے موقعے پرعلی الصبح مختلف علاقوں میں تلاشی کی کارروائیوں میں 10 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا۔

اسرائیلی فوج کا ایک بار پھر مسجد اقصیٰ پر دھاوا، نمازیوں سے جھڑپیں

کل جمعرات کے روز اسرائیلی فوج کی بھاری نفری نے مسجد اقصیٰ اور اس کے صحن میں چھاپہ مارا۔ اسرائیلی فوج کی جانب سے جمعہ کی صبح مسجد اقصیٰ میں گھس کر نمازیوں کو زدو کوب کیا۔

اسرائیلی فوج نےیہودیوں کے لیے مسجد ابراہیمی سیل کردی

قابض اسرائیلی حکام نے تاریخی مسجد ابراہیمی کو آج یہودی آباد کاروں کے لیے بند کر دی ہے۔

غرب اردن : اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے فلسطینی لڑکا شہید، تین زخمی

مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر جنین میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک 18 سالہ فلسطینی لڑکا شہید اور تین دیگر زخمی ہو گئے۔