
قابض صہیونی فوجیوں کی جنوبی غزہ میں محدود دراندازی
بدھ-29-جون-2022
قابض اسرائیلی افواج نے بدھ کی صبح غزہ کی محصور پٹی کے جنوب مشرق میں محدود دراندازی کی ہے۔
بدھ-29-جون-2022
قابض اسرائیلی افواج نے بدھ کی صبح غزہ کی محصور پٹی کے جنوب مشرق میں محدود دراندازی کی ہے۔
بدھ-29-جون-2022
اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ کے نتیجے میں مزید ایک فلسطینی شہید ہو گیا۔
بدھ-29-جون-2022
قابض اسرائیلی فوج نے مسجد اقصیٰ کے اندر سے ایک نوجوان کو مبینہ طور پر ایک فوجی کو چاقو گھونپنے کی کوشش کرنے کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔
منگل-28-جون-2022
اسرائیلی قابض فوج نے آج صبح مغربی کنارے اور بیت المقدس میں معاندانہ کارروائیوں کے دوران متعدد فلسطینی شہریوں کو گرفتار کیا۔
اتوار-26-جون-2022
اسرائیلی قابض فوج نے اتوار کی صبح سویرے فائرنگ کر کے تین فلسطینیوں کو زخمی کر دیا ۔فلسطینی وزارت صحت کے مطابق و الگ الگ واقعات میں یہ لوگ زخمی ہوئے ایک واقعہ طولکرم کے مغرب میں طیبہ چیک پوسٹ پر نوجوانوں پر فائرنگ کر دی۔ جس سے وہ دونوں زخمی ہوگئے۔
اتوار-26-جون-2022
اسرائیل کی قابض فوج نے اتوار کی صبح مغربی کنارے اور مقبوضہ یروشلم کے علاقوں سے 16 فلسطینی نوجوانوں کو اغوا کر لیا ہے۔ مقامی ذرائع کے مطابق اسرائیلی فوج نے قریوت ٹاون میں چھاپہ مارتے ہوئے مختلف آبادیوں میں گھروں مختلف گھروں کو ٹارگٹ کیا۔
اتوار-26-جون-2022
اسرائیلی قابض فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر جنین کے نزدیک چار فلسطینی نوجوانوں کو حراست میں لے لیا ہے۔ یہ واقعہ جنین کے جنوب میں قائم کی گئی ایک اسرائیلی فوج کی عارضی چیک پوسٹ کے پاس پیش آیا۔
ہفتہ-25-جون-2022
کل جمعہ کوقابض اسرائیلی فوج نے شمالی مغربی کنارے میں الگ الگ مقامات پر یہودی بستیوں کی مذمت میں نکالی جانے والی فلسطینی ریلیوں پرحملہ کیا جس کے نتیجے میں 131 فلسطینی زخمی ہوگئے۔
پیر-20-جون-2022
اتوار کی شام قابض صیہونی فوج نے شمالی غزہ کی پٹی میں بیت حانون قصبے کے مشرق میں محدود فاصلے پردراندازی کی۔
پیر-20-جون-2022
کل اتوار کی شام اسرائیلی قابض افواج نے پانچ شہریوں کو گرفتار کیا جب کہ قابض حکام نے بیت المقدس کے ایک سابق اسیر کو طلب کیا۔ ادھر مسجد اقصیٰ سے بے دخل کیے گئے ایک فلسطینی شہری کی بے دخلی کی مدت میں توسیع کی ہے۔